نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    مخمور دہلوی : محبت میں شب تاریک ہجراں کون دیکھے گا ؟

    واہ جناب بہت خُوب بسانا ہی پڑے گا اک نہ اک دن خانہء دل کو بنے پھرتے ہو یوسف، شامِ زنداں کون دیکھے گا
  2. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
  3. زبیر مرزا

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ ’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
  4. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    میں سوچ رہا تھا کہ تلاش گمشدہ کا دھاگہ بنانے والے خود ہی گمشدہ - فون کرنے کا سوچا مگر میری جیب اور کاہلی آڑے آئیں
  5. زبیر مرزا

    مبارکباد تعبیر 11 ہزاری ہوگئیں!

    بہت بہت مبارک ہو تعبیر آپ کو
  6. زبیر مرزا

    خوشبو سے رَقم کرتا ہے گُل تیرا قصیدہ ۔ شہزاد قیس۔

    سبحان اللہ جزاک اللہ الشفاء بھائی
  7. زبیر مرزا

    غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا۔ محسن بھوپالی

    بہت عمدہ جناب ایک لاجواب غزل
  8. زبیر مرزا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےجوہنی فنش"

    مہمان شخصیت سے پہلی دفعہ بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ قیصرانی بھائی سے گفتگو کا آغاز ان کے پیرس والے دھاگے میں ہوا تھا مہمان شخصیت کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ یہ سوال میرے لیئے نہیں کہ مجھے پر کبھی پہلا تاثرخاص نہیں ہوتا مہمان شخصیت کے پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا...
  9. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    یہ چائے کا مزید ایک دور ہے آپ کے ساتھ - جوابات کا انتظاررہے گا:)
  10. زبیر مرزا

    تعارف واثق خان ،اردو کی محفل میں

    السلام علیکم خوش آمدید جناب
  11. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    کچھ مزید سوالات 1- کون سا شعر اکثر زیرِلب رہتا ہے؟ 2- کس ناول یا فلم کے کردار کو اپنے آپ سے قریب پایا؟ 3- آپ کو جذبات پرکتنا اختیار ہے ؟ ان کا اظہار کرتے ہیں باآسانی یا چھپاتے ہیں؟ 4- سکون کے لیے کیا ضروری سمجھتے ہیں ؟ 5- زیادہ تر فیصلے فوری کرتے ہیں یا کافی وقت لیتے ہیں؟ 6- کس طرح لوگوں سے ملنے...
  12. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 4

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  13. زبیر مرزا

    ایک نایاب مگر نادر خط

    جزاک اللہ - بہت شکریہ جناب اس تحریر کے لیے
  14. زبیر مرزا

    جی ہاں یہ اوپن پیج ہے- آپ کسی محفلیں سے ذاتی مکلالمے میں بھی گفتگو کرسکتے ہیں جو آپ کے اور اس...

    جی ہاں یہ اوپن پیج ہے- آپ کسی محفلیں سے ذاتی مکلالمے میں بھی گفتگو کرسکتے ہیں جو آپ کے اور اس محفلین کے درمیان ہوگی
  15. زبیر مرزا

    آپ کی ڈائری سے - ایک محفلین کا پسندیدہ کلام اور تتبصرے

    اس بزم کے پہلے مہمان@محمود احمد غزنوی
  16. زبیر مرزا

    آپ کی ڈائری سے - ایک محفلین کا پسندیدہ کلام اور تتبصرے

    السلام علیکم محفلین یوں تو اپنا پسنسیدہ کلام شئیرکرتے اور اپنے حُسن ذوق کی داد پاتے ہیں لیکن پسندیدہ کلام اور اس پسندیدگی کی وجوہات اور تاثرات بھی ساتھ ہوں تو لُطف دوبالا ہوجائے تو جناب سلسلہ کچھ یوں ہے کہ ہرہفتہ ایک مہمان کو مدعو کیا جائے گا اور اس سے پسندیدہ اشعار، غزلیں اور نظمیں پیش کرنے کی...
  17. زبیر مرزا

    جی شروع میں ذرا مشکل پیش آتی ہے (ہرنئے کام کی طرح) پھرآپ اس ماحول اور طریقہ کار سے واقف ہوجاتے...

    جی شروع میں ذرا مشکل پیش آتی ہے (ہرنئے کام کی طرح) پھرآپ اس ماحول اور طریقہ کار سے واقف ہوجاتے ہیں اور لُطف اندواز بھی ہوتے ہیں اور اچھے ماحول میں اپنے خیالات کا اظہار اور سیکھنے کا عمل شروع ہوتا ہے دوستیاں ہوتی ہیں اور محفل میں آنا اور وقت گذارنا اچھا لگتا ہے
  18. زبیر مرزا

    السلام علیکم جناب

    السلام علیکم جناب
Top