نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    نور سحر کے دانت آ رہے ہیں ماشاءاللہ

    ماشاءاللہ
  2. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    واہ نیلم بہت زبردست اور فوری جوابات - آپ چائے گرم گرم پیتی ہوں گی ان جوابات کی تازگی سے اندازہ ہورہا ہے
  3. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    انیس اس وقت 7:5 ہیں صبح کے اور کافی کا کپ میرے سامنے ہے :) بقول میرے بھائی کے "عادت بُری بلا ہے" کراچی میں بھی 7 بجے ہمارے گھر میں ناشتہ مکمل ہوچکا ہوتا ہے :)
  4. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    السلام علیکم محفل میں چائے کا اہتمام مہمان@نیلم کے لیے لوازمات کا سوچاہی تھا کہ @نیرنگِ خیال چائے کی پتی مانگنے آگئے خیر موقع اچھا تو سو ہم نے ان کو صفائی پرلگا یااور خود فوٹوبکٹ اُٹھائے گوگل بیکری چلے گئے - مہمان چونکہ تعبرکی پُرزورفرمائش پرتشریف لارہی تھیں اور ساتھ کچھ اورخواتین سوالات کے...
  5. زبیر مرزا

    منفرد نام

    میرے ایک دوست کا نام اُسید (شیرکا بچہ یا چھوٹا شیر ایسا ہی کچھ مطلب تھا) ایک اورپُرانے ہم جماعت کا نام قعانت ( مطلب یاد نہیں اس نام کا)
  6. زبیر مرزا

    اے ٹی ایم کی طرز پر کتابیں فراہم کرنے والی مشین

    سہل پسندی جب نیٹ پر کتابیں تلاش کرلائے تو کتاب کے لیے لائیبریری کا رُخ کون کرے اے-ٹی -ایم طرز کی لائیبریری ایک اچھا اور قابل تلقید عمل ہے کیوں میاں محب علوی کیا ہوئے ہوئے منصوبے جو کچھ اس سے ملتے جُلتے تھے اب خدرا یہ مت گُنگنانے بیٹھ جانا تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے عاطف ان شاءاللہ...
  7. زبیر مرزا

    میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے

    السلام علیکم بھلا ہو انیس الرحمن کا جنھوں نے بچوں کی کہانیوں کا سلسلہ شروع کرکے بچپن کی پڑھی کہانیاں اوربھولی بسری نظمیں یاد کرادیں - جاڑا آیا کے بعد ایک اور نظم بچپن کی یادوں اورآپ کی نذر-...
  8. زبیر مرزا

    میری فوٹو گرافی 1 پھول پودے

    لاجواب فوٹوگرافی - قدرتی مناظرکی تصویرکشی کرنے کے لیے بہترین آنکھ اور کمپوزیشن کو سمجھنا ضروری ہے اوریہ تصاویرآپ کی ماہرت اورتخلیقی صلاحیتوں بہترین ثبوت ہیں- مجھے لینڈ سکیپ نا پینٹ کرنا آیا نا ان کی تصویرکشی:) پوٹریٹ اسٹڈی فیورٹ تھی اس پر بھی مدت سے کام نہیں کیا- اب آپ کی قیصرانی بھائی کی...
  9. زبیر مرزا

    12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

    میں نے تو پہلی تصویر دیکھ کر پہلے موزے پہنے پھرباقی تصاویردیکھیں:) سردی اوراُس پر برف لاجواب تصاویر
  10. زبیر مرزا

    شکریہ امجد صاحب

    شکریہ امجد صاحب
  11. زبیر مرزا

    شکریہ عثمان

    شکریہ عثمان
  12. زبیر مرزا

    نہیں میرے والدین حیات نہیں - ابو کےجانے کے 3 سال بعد یہ آیا ہے خوشیاں لے کر

    نہیں میرے والدین حیات نہیں - ابو کےجانے کے 3 سال بعد یہ آیا ہے خوشیاں لے کر
  13. زبیر مرزا

    بڑی باجی نے اور بھائی نے ویسے جس نے نام سنا پسند کیا - تجویز لی گئی سب سے -اور اس کی پیدائش کے...

    بڑی باجی نے اور بھائی نے ویسے جس نے نام سنا پسند کیا - تجویز لی گئی سب سے -اور اس کی پیدائش کے دن ہی نام فائنل ہوگیا :)
  14. زبیر مرزا

    شکریہ نیلم اورمقدس - قاسم حضوراکرم صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کی کنت مبارک ہے - قاسم بانٹنے والا -

    شکریہ نیلم اورمقدس - قاسم حضوراکرم صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کی کنت مبارک ہے - قاسم بانٹنے والا -
  15. زبیر مرزا

    گھر واپسی کا احوال

    بہت دلچسپ احوال ہے
  16. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  17. زبیر مرزا

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ ’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
Top