حکومت کیا کرتی ہے یا کیا نہیں بچوں کی صحت کے حوالے سے مجھے کوئی غرض نہیں یہ کام ذاتی اورانفرادی سطح پربھی ہونا چاہئے
بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں اس ملک کے بچے میرے بچے ان کی صحت میرا فرض ہے - کیا ہم نے کبھی اپنے گھریلو ملازمین،
آفس کے چوکیدار ، مالی ، رکشے والے، سبزی فروش، پرچون کی دوکان والے سے...