ساندہ کلاں کا ذکر راجہ گدھ میں ہے - ٹھوکرنیاز بیگ ، رنگ محل ، باغبان پورہ کا نام سن کرذہن میں مغلوں کے دور کا لاہور
آتا ہے - ایک نام میں نے جین مندر کا بھی سنا ہے - میں نے لاہور دیکھا کم اور ناولوں میں پڑھا زیادہ ہے - اشفاق احمد ، بانو قدسیہ
اور اے حمید نے لاہور کے مختلف مقامات کاذکر اپنی...