السلام علیکم
میں نے کتنے لوگ اپنے سامنے حادثے میں مرتے یا قتل ہوتے دیکھے
کبھی ایسا واقعہ ہوتے نہیں دیکھا
میرا پسندیدہ کھلاڑی
پیٹ سمپراس
میں سمارٹ فون استعمال کر رہا ہوں
چار سال سے
میرا پسندیدہ لباس
کرتا شلوار
میرا پسندیدہ فلمی ڈائیلاگ
Here’s! Looking at you kid.
میرا پسندیدہ...