نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے باباجی کے ساتھ

    السلام علیکم جی جناب چائے کا تازہ گرما گرم کپ تیار ہے اور مہمان ہیں برتھ ڈے بوائےسید فرازشاہ(باباجی) جنوری سات کا یادگاردن اور باباجی کے ساتھ چائے تمام احباب تحائف اور سوالات تیار رکھیں :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup: :coffeecup...
  2. زبیر مرزا

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    بھئی میں نے تو باباجی کو مال لگایا ہے ( سالگرہ کا دھاگہ) تو مجھے پکا پتا ہے اول پوزیشن میری ہی ہے کیونکہ محفل میں باباجی کی سالگرہ کا دن صرف میں جانتا ہوں :) باقی جواب بے شک سارے غلط آئیں :) میں پھر بھی ایک بات جان کر جیت گیا :)
  3. زبیر مرزا

    مبارکباد باباجی سالگرہ مبارک

    سات جنوری کا سورج پائین ایپل کیک کی شکل میں آسمان پرچمکے ، پرندے چہچہائیں اور ہوائیں ہیپی برتھ ڈے ٹو یو گائیں تو سمجھ لیں یہ کسی خاص آدمی کا جنم دن ہے اور یہ خاص ہستی سید فراز شاہ (باباجی) ہیں - محفل میں ان کی وجہ شہرت ۔۔۔۔ مس پینو والی تصاویر:) نہیں بلکہ ان کی صوفی منش فطرت اور سادگی ہے -...
  4. زبیر مرزا

    دعا

    سبحان اللہ ، جزاک اللہ بے شک دعا جو دل سے مانگی جائے یقین سے مانگی جائے سند قبولیت پاتی ہے دل سے جو بات نکلتی ہے اثررکھتی ہے پر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے
  5. زبیر مرزا

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    جوشمشاد ونایاب کو لاجائیں سب خرچہ اُن سے کروائیں
  6. زبیر مرزا

    which one is yours

    1- لڑکیاں کیوٹ بنتی ہیں ( میک اپ سے) لیکن ہوتی نہیں :) 2- خود کو سمجھتی اور دوسریوں کو کہتی ہیں :) 3- چونکہ کیوٹکس کا استعمال کرتی ہیں تو اس مغالطے میں مبتلا ہوجاتی ہیں کہ اس سے کیوٹ ہوا جاسکتا ہے:)
  7. زبیر مرزا

    بحرین ۔ تصویروں میں ۔۔۔

    ماشاءاللہ جناب بہت لاجواب تصاویر خاص طورپر عالیشان مسجد الفتح بہت اچھی لگی جی میں آتا ہے کہ کبھی سیرکوآئیں ( لیکن اتنے پیسے کہاں سے لائیں :)) ویسے کجھوریں کیسی ملتی ہیں بحرین میں ؟ کھانے کو اور اچھا اچھا کیا ملتا ہے؟ کسی مسجد میں مسافررہ سکتے ہیں ؟ کرنسی کون سی اور کیا بھاؤ ہے؟ قومی ائیرلائن...
  8. زبیر مرزا

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    مجھے کسی نے کہا ہے کہ پیوستہ رہ بابا جی سے اُمید درست جوابات رکھ
  9. زبیر مرزا

    تاسف سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد انتقال فرما گئے ۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی قاضی صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۔۔آمین
  10. زبیر مرزا

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "باباجی"

    کیا میں پاس ہوگیا؟ اچھا اول پوزیشن آئی ہے :) شکریہ خیرمبارک
  11. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    کالج کے دنوں میں اسکول اور محلے میں دوستوں کے تلاش گمشدہ کے اشتہار لکھ کر ان کے تصاویر کے ساتھ (ہمارا ایس یل آر کینن کیمرہ زندہ باد کے جس سے کون تھا جو بچا جو نظرآتا اس میں قید ہوکر ہماری البم تک پہنچ جاتا) ان اشتہارات کی کئی فوٹوکاپیاں کی جاتیں اور جگہ جگہ بانٹیں اور آویزاں کی جاتی تھیں :) اب...
  12. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    ایک لڑکا جس کی عمرکم عقل زیادہ ، کم سخن وسادہ ، کبھی موٹرسائیکل سوار کبھی پا پیادہ ایک ہفتے سے محفل سے لاپتہ ہے نام حسیب نذیرگِل ہے معصوم صورت نظرآتا ہے کسے صاحب کو ملے تو قریبی انٹرنیٹ یا موبائل فون سے رابطہ کریں اگرکسی کے عاشقی میں پڑکےخود گھرسے فرار اور محفل سے غائب ہوا ہے تو بلاخوف وخطروآپس...
  13. زبیر مرزا

    بے حس لوگ

    مجھے بانوآپا کے لکھے ہوئے جملے یاد آگئے جس معاشرے میں بے حسی بڑھ جاتی ہے وہاں عورتوں ، بچوں اور بوڑھوں پر ظلم بڑھ جاتا ہے تاکہ لوگوں کے دلوں میں نرمی اور رقت پیدا ہو
  14. زبیر مرزا

    تذکرہ اولیاء

    جزاک اللہ - آپ نے خُوب کتاب یاد دلائی ہے (تذکرہ اولیاء )
  15. زبیر مرزا

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    میں جب پہلی بار ایک فورم اور اُس سے منسلک وائس چیٹ روم میں رجسٹرہوا تو زحالِ مسکیں ( امیرخسروکی قوالی سُن رہا تو زحال نام مناسب لگا)
  16. زبیر مرزا

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    وعلیکم السلام مجھے اگر اختیار ہوتا تو میں 1- تبریز (شمس تبریز رحمتہ اللہ علیہ سے عقیدت کے باعث) 2-منصور (حُسین منصور رحمتہ اللہ علیہ جن کا میں بے حد مداح ہوں) 3-طاہر ( اپنے بڑے بھائی کا نام)
  17. زبیر مرزا

    عباس تابش تو پرندے مار دے سرو و صنوبر مار دے (غزل: عباس تابش)

    واہ بہت خوب- آج کل ایسا کلام کم ہی پڑھنے کو ملتا ہے - مشاہدہ ، تجزیہ ، تبصرہ اور جذبات کا اظہار اس عمدگی سے کیا گیا ہے کہ ہر شعرمکمل کالم ہو جیسے دریا کو کوزے میں بند کرنا اسی کو کہتے ہیں لاجواب کلام پیش کرنے کا شکریہ عاطف
Top