ویسے میں آپ سے اس دھاگے کے لیے پوچھا تھا تو آپ نے انکار فرما دیا :) میں ان خواتین یعنی تین کو اس دھاگے میں مدعوتو کرلوں
لیکن چائے کے برتن بعد میں انھیں ہی دھونے پڑیں گے :)
(ہربارچائے کے برتن حیسب کو دھونے پڑتے ہیں جس سے وہ کافی نکو نک ہویا ہے:))
دوسری بات یہ خواتین تو دوسروں کی چائے پرآکے کیک چٹ...