ہاں اس زمانے میں ایسے ہی فیشن ہوا کرتے تھے ، ابھی تو یہ امی ، ابو کی تصویریں میں نے فوٹو فریم سے لی ہیں ، اصلی والی سب ہماری امی کی البم میں ہیں جب امی کا زمانہ ہوا کرتا تھا ، امی ساڑھی پہن کر ، جوڑا لگائے بھی ہیں بہت سی تصویروں میں ،
مگر افسوس ، :( میں ابو کو زیادہ دیکھ نا سکی اپنے ہوش میں ،...