نتائج تلاش

  1. ت

    تاسف جیا راؤ کی صحت کے لیے دعا

    اللہ تعالی انھیں صحت دے آمین،
  2. ت

    میں اور میرے بھانجے ،

    میں آجکل پھر سے مینڈکوں کی تلاش میں ہوں ، اس بار مجھے چار عدد زندہ مینڈک چاہئیے ، چار مٹھائی کے ڈبے ہونگے ، ایک ایک مینڈک ایک ایک ڈبے میں ڈالا جائے گا ، اور چاروں بہنوں کے ہاں یہ ڈبے سونپے جائے گے ، مجھے موٹے تازہ مینڈک ہی نہیں مل رہے مصیبت :( آج میرا پڑوسی گیا ہے فشنگ پر ،...
  3. ت

    میں اور میرے بھانجے ،

    تھینکس راجا بھیا ،
  4. ت

    سِنگنگ،singing,

    :( کتنا غلط لکھنے لگ گئی ہوں میں نکمی ، نالائق ہوگئی ہوں :(
  5. ت

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    پورے لان پر نظر ڈالی جائے تو وہ ایک طرف شگفتہ نظر آئیں باجو کے ساتھ ، شگفتہ نے بڑا خوبصورت گرین کلر کا نئے ڈیزائین کا پاجامہ سوٹ پہنا ہے اچھی لگ رہی ہیں ، باجو ریڈ سوٹ میں ہیں ، باجو ، شگفتہ کو بتا کیوں نہیں رہیں آپ کہ شگفتہ کی لپ اسٹک پھیل رہی ہے ارے واہ باجو نے بڑا حسین سا پراندہ بھی ڈالا ہوا...
  6. ت

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    میری طرف سے ، گنگناتے ہوئے آنچل کی ہوا دے مجھکو اُنگلیاں پھیر کے بالوں میں سلادے مجھکو جسطرح فالتو گلدان پڑے رہتے ہیں اپنے گھر کے کسی کونے سے لگادے مجھکو یاد کرکے مجھے تکلیف ہی ہوتی ہوگی ایک قصہ ہوں پُرانا سا بھُلا دے مجھکو ڈوبتے ڈوبتے آواز تری سنُ جاؤں آخری...
  7. ت

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    یہ فرزانہ کے بنائے ہوئے پکوان ، میری اور فرزانہ کی طرف سے سب کے لئے ،
  8. ت

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    :zabardast1: بہت اچھے پکوان ہیں حجاب ، :)
  9. ت

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    باقی کے سب اپنی مرضی کے یہاں سے نکال لیں ۔، اور سلوا لیں ۔
  10. ت

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    سارہ ، تمھارے لئے ، ماورہ ، حجاب ، شگفتہ ، اور فرحت کے لئے ۔
  11. ت

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ فیشن ڈے ۔۔

    تھینکس سارہ ،، بہت اچھی ساڑھی ہے ، سوری ، میں اپنے حصے کے کپڑے نا لگا سکی ۔ تمھیں اکیلا کرنا پڑا :( :blush: میں تم سب جتنا کام تو نہیں کرسکتی ، :(مگر چند سوٹ تم سب کے لئے وقت نکال کر لے آئی ہوں ،
  12. ت

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    یہ لگتا ہے ڈبے کی رس ملائی بنائی گئی ہے ، لگتا کیا ہے بلکے شیور ہے ، کیونکہ ڈبے کی رس ملائی ایسے ہی گرین رنگ کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے :grin::grin: مگر مزے کی ہے ۔
  13. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    جی ، یہی وجہ ہے نا چھٹی کی ،، مگر جب جب میں اپنے گھر ہوئی ، اور فارغ بھی ہوئی تواسی وقت ، آکر آپ سب سے جتنی گپ شپ ہوسکے گی کروں گی ، مگر ڈپینڈ ہے اگر فری ہوئی تو ،
  14. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    جی شگفتہ ، واقعی بہت دن ہوئے ہیں ہم سب ایک ساتھ میسنجر پر نیہں آسکیں ، جب میں ہوتی ہوں ، فرحت ہوتی ہیں تو آپ نہیں :( اسلئیے ایسا کریں کل بلکے آج ہفتہ ہے نا تو آپ اسکی شام رکھ لیں م س ن کے لئے ، میرے پاس دو دن ہیں اسکے بعد بزی ، بڑی سس کا فون آیا تھا کہ کیا کیا پلان ترتیب دینے ہیں ، کیونکہ جو...
  15. ت

    سِنگنگ،singing,

    :confused: مطلب آپکو صرف گانے ہی پسند آئے ہیں ، میری ان گانوں کے ساتھ جو سرُ ہے وہ سنائی نہیں دی :( میں نے انکے ساتھ اپنی سرُ لگائی ہے ذبردستی کی ،
  16. ت

    سِنگنگ،singing,

    دو ایک تو وہ جو گانا گایا جاتا ہے ۔ ۔۔، اور ایک گانا کیا جاتا ہے میری بیٹی جب دو سال کی تھی تو ، مختلف چیزوں کو الٹا بولا کرتی تھی ۔ کیلے کو ،۔۔ ایلا ، ۔ دودھ کو گُونا ، ۔ وغیرہ وغیرہ ، ایک دن میرے سسرالی ماموں ۔ ۔میرے گھر تشریف لائے ، بہت عرصے بعد ،(کینڈا سے )، خیر بہت محبت سے ملے...
  17. ت

    سِنگنگ،singing,

    دو طرح کے مطلب ایک گانا سنایا جاتا ہے اور ایک گانا کیا جاتا ہے ، :grin::grin: اب پوچھو گے گانا کیا کیسے جاتا ہے ؟( ) چھوٹے بھا ہوتے تو انکو سمجھ آجانی تھی کہ کرنےوالا گانا کونسا ہے ۔ کیونکہ انکو بھی بتانے کے لئیے یہ قصہ پہلے میں کہیں لکھ چکی تھی جو اللہ جانے کدھر گیا :confused: :(
  18. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    سلام ، جناب چھٹی چاہئیے ، اگست تک کی ، درمیان ، درمیان میں چکر لگا محفل کا تو اس وقت آجایا کروں گی تانک جھانک کو ،
  19. ت

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    ہاں میں نے بتانے کو کال کی تھی کہ میں تو آٹھ جولائی سے لے کر پندرہ اگست تک مصروف ہونے لگی ہوں میرے پاس ذرا سا بھی فُرصت نہیں نکلنا ان دنوں ، کہ م س ن پر آؤں ۔ ۔ یا محفل پر آگر گیپیں لگاؤں :( سمجھو میں چھٹی پر ہوں ، ۔۔ بہت بہت سی مصروفیات نکل نکل کر آرہی ہیں ، اور پاکستان...
  20. ت

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    :confused: ماورہ کدھر ہو تم ؟ میرے ذمے بھی کچھ لگا رکھا تھا :confused: ابھی سارہ کا ذ پ آیا ہے تو اس نے بتایا ہے ، مجھے تو پڑھا ہوا بھی اگلے پل بھول جایا کرتا ہے :( مجھے یاد تو کرانا تھا ناں ،، اور ای میل ، ذ پ ہی کردیتی باجو آپ نے یہ کرنا ہے مجھے تو آتا جاتا ہی کچھ نہیں :confused: تو میں کیا...
Top