تم نے تو ویسے ہی سب دیکھ رکھی ہیں ناں ،،
:lol::lol: نظر نا لگے یہ ہماری آدھی فیملی ہے ماورہ :lol::lol:
یہ تو امی پاکستان واپس جارہی تھیں تو ہم سب انکے ساتھ کھڑے ہیں مگر اس تصویر میں ابھی ، میر ے چار بھانجے مسنگِ ہیں کہ جاب پر تھے ، اور چھوٹی سس ، اور اسکا میاں بھی مسنِگ تھا کہ...