اب ایک کوکر رہ گیا ہے ، ، ،وہ بھی امی لوگوں کے آنے سے پہلے لے لوں گی ،
اب سب سے بڑا مسئلہ ، مجھے اپنے بیڈ کو فٹنِگ کے لئے کوئی بندہ تلاش کرنا پڑے گا ۔ ، کیونکہ بیڈ تو نیکس وِیک آجائے گا اس کو جوڑے گا کون ۔ :(
مگر کتنا مزہ آتا ہے شاپنگ میں ، ،
میرا دل ہے صوفہ بھی چینج کرلوں ، مگر...
اور پرانا ڈائینگ ٹیبل اٹھا کر باہر ربش میں پھینک دیا ، کرسیوں سے میرا دل بھر گیا ہے ، ویسے بھی جگہ زیادہ گھیرتی ہے ،
اس لئیے آج میں نے یہ آڈر کیا ہے
Circular table and 4 wedge seats,) لیدر کی ،
اچھا ہے نا منفرد سا ، :confused:
ماورہ ، ادھر آؤ ، کہاں ہو :confused: میں آج ابھی گھر کی شاپنگ کرکے آئی ، بلکے آن لائن آڈر کی ،
دیکھو کیسی ہے ۔؟
یہ بیڈ اقراء کے پرانے بیڈ کو اٹھا کر یہ والا رکھ دیا جائے گا ،
کیونکہ اقراء تو یونی ورسٹی چلی جائے گی ، ہاسٹل ، تو اس کو کوئی بھی مہمان یوز کرلے گا ،
صوفہ...
میں نماز کے بعد باہر کی واک کو نکل رہی ہوں ،
سب دھیان رکھنا میرا ، ۔۔ :lol::lol: بچے بے خبر سورہے ہیں
اور میں اکیلی ایک چکر لگانے کو نکل رہی ہوں ،،
اگر تو کوئی کتا پیچھے پڑ گیا اتنی سویر میں :(تو بھاگتی گرتی پڑتی واپس آجاؤں گی :confused:
ورنہ میں چلی اب ،...