نتائج تلاش

  1. ت

    آپ کی تصویر

    واہ ، ابنِ بھیا بہت خوب آپ نے بہت عمدہ نظم لکھ لی :) جتنی بھی تعریف کروں کم ہے ، آپ نے تو منٹوں میں شاعری کر ڈالی ، مجھے بہت بہت پسند آئی ہے نظم ، بہت بہت شکریہ ۔ ، خوش رہئیے ،
  2. ت

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ پر محفل کو اپنے انداز میں مبارک دیں

    :) فرحت ویڈیو نہیں ورک ہورہی :grin: ۔
  3. ت

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    میری طرف بھی خیریت ہی خیریت ہے حسن ، آجکل موڈ میں ہوں پاکستان سے سب آرہے ہیں بیس ،جولائی تک امی ، بھائی ، بہن ،بہنوئی ، سب آرہے ہیں سو ان کے آنے کے دن گنے ِ جارہے ہیں اور ذرا گھر کو بھی نئا نئا کر رہی ہوں ،
  4. ت

    آپ کی تصویر

    :confused: آپ کو چھوٹے بھا بہت ۔،ہر جگہ یاد آرہے ہیں خیر تو ہے نا امین ص ؟ ہم تو سب اپنی تصویریں لگا رہے ہیں آپ کس کو قیصرانی سمجھ رہے ہیں :confused: ؟ اگر آپ کو قیصرانی بھا کو ہی دیکھنا ہے تو یہ لیجئیے دیکھئیے یہ ہیں چھوٹے بھا (قیصرانی)
  5. ت

    شاپنگ ،

    ہاں سارا ، واقعی مجھے بھی جوڑنے کی بہت مصیبت ہوتی ہے سوچ سوچ کر ہلکان ہوتی رہتی ہوں ، اور اگر گھر والے چھٹی والے دن ساز و سامان کے ساتھ آکر جوڑنے کا بولتے ہیں تو مجھ سے صبر نہیں ہوتا ، دل کرتا ہے بس ابھی کے ابھی کوئی جوڑ کر دے ، میرا کمپیوٹر ٹیبل بھی میرا بھانجا جوڑ کر گیا تھا ، مجھے خود سے...
  6. ت

    شاپنگ ،

    ابھی تو میں پلازما لینے کو پر تول رہی ہوں ، سب بہنوں کے ہے میرے پاس نہیں ہے :( میں آج لیتے لیتے رہ گئی ہوں ، کیوںکہ دو ، تین دن بعد مجھے ابھی کچھ اور شاپنگ کرنی ہے لہذا اسکو چار مہینے بعد کے لئے سوچا ہے مگر اقراء نمر کہ رہی ہیں آپ لے لیں ہم دونوں پیسے ڈالتیں ہیں اور کچھ آپ ڈالیں اور لے لیں ،...
  7. ت

    شاپنگ ،

    شکریہ ، مجھے بھی پسند آیا ہے اسی لئے آڈر کیا ہے ۔ مگر اقراء کا دل اس بیڈ پرہے ۔ کہتی ہے کہ میں ایسے بیڈ کو لینا چاہوں گی تو اسے میں نے بولا ہے جب جاب کرو گی تو تم دونوں بہنیں اپنے لئے فلیٹ خریدنا ، تو شادی کے بعد اس کو اپنی مرضی سے سجانا ، تو اس نے یہ پسند کر رکھا ہے بلیک ن وائٹ ،
  8. ت

    شاپنگ ،

    ماورہ یہ تینوں چیزیں ایک ہی سٹور سے آڈر کی ہیں ناں تو اسلئے ایک ہی وقت میں کردی ہیں ، اگلے ہفتے تک ڈلیوری ہے ان سبکی ، بیڈ ، شیڈ ، جوڑنے میں میرا بھانجا بہت ایکسپرٹ ہے ، مجھے جب بھی کچھ جڑانا ہو ، لگانا ہو ، بہنیں آجاتی ہیں ہفتہ ،اتوار کو ، تو ساتھ بھانجے بھی پورے ڈبے ڈرل مشین ، پیچ ، پلس ،...
  9. ت

    آپ کی تصویر

    ہاں اب ٹھیک ہے ، بہت اچھی لگ رہی ہے ، اب کل خرم بھی اپنی شئیر کرے گا ، شکریہ ، :)
  10. ت

    آپ کی تصویر

    جی ابن ِ بھیا ، میں رنگ بدلتی ہوں ، کبھی نیلی ، کبھی پیلی ، کبھی کالی ،
  11. ت

    آپ کی تصویر

    پیچھلے سال کی ایک اور ،
  12. ت

    آپ کی تصویر

    یہ میری پیچھلے سال مئی کی تصویر ،
  13. ت

    آپ کی تصویر

    کیا کروں جب کرنے کو کچھ نا ہو اور بور ہورہی ہوتی ہوں ، تو پرانے تھریڈ سے کھیلتی ہوں ، :confused:
  14. ت

    آپ کی تصویر

    نہیں ابن ِ بھیا ، ایک تصویر آپ الگ سے یہاں بھی لگا ئیے ، تھریڈ ہی تصویروں کا ہے ناں ، مزہ آتا ہے ، ذرا سبکی ادھر بھی ایک تو ہو ہی ،،،،
  15. ت

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    جی :lol: کبھی کبھی موڈ میں ہوتی ہوں تو گمشدہ سلسلے اوپر نکال لایا کرتی ہوں ،
  16. ت

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    سچی سے زینب مجھے راوی کا نہیں معلوم ۔ بس سنا سنایا محاورہ لکھ دیا ، مطلب مجھے نہیں آیا کرتے ۔ :lol: اللہ جانے یہ کونسا راوی ہے ۔
  17. ت

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    حسن کیسے ہو آپ ؟ خیر خیریت ہے ناں ؟ کوئی نئی تازہ :confused:
  18. ت

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    دونوں کا ، ابن ِ بھیا ، :lol: ویسے صبح کی سیر کتنا مزہ دیتی ہے ۔ فریش ہوجاتا ہے بندہ صبح کی سیر سے، آپ بھی جایا کریں صبح نماز کے بعد ،
Top