:eek:
ہائیں میں خواب میں کیسے اور کیوں آگئی ۔؟ :confused: مگر خرم میں تو محب سے کبھی ملی ہی نہیں :confused: نا ہی کبھی اس سے بات ہوئی ہے میری ، :confused: میں نے تو کہیں نہیں لکھا کہ میں محب سے مل چکی ہوں :confused: ۔؟ البتہ حسن علوی سے ضرور مل چکی ہوں مگر حسن ، محب تو نہیں ہے ۔:confused...
اقراء کہتی ہے امی آپکو انہوں نے دھکے دے کر باہر نکال دینا ہے
بلکے آپ سیکھنے گئیں تو انہوں نے اپنا یہ سیکھانے کا کورس ہی ختم کر ڈالنا ہے ۔ باز آجائیں سیکھنے سے ۔
ماورہ ، میں singing Courses ، کرنے لگی ہوں اکتوبر سے ،
پارٹ ٹائم ، (شوقیہ ) ،
discover your voice,
develop basic singing and breathing techniques in a safe and encouraging environment,
اس کورس کا ٹوٹل چودہ ،(فورٹین وِ ِیک بنتا ہے ٹائم ، اور
فیس 124£ ہے ساری ،
یہ میرے پاس کیک ہے ، اس کو کاٹ کوٹ کر کھا لیں سب ،،
یہ ہی ہے اس سالگرہ پر دینے کو میرے پاس ، ، میری اپنی ہی سالگرہ کا کیک (شگفتہ یہ پیچھلے سال میری سالگرہ کا کیک ہے جسکو میں نے ڈنمارک میں کاٹا تھا ، یہ تبہی کی تصویر ،
اب آپ سب کھا لیں ،
میں تو چلی ،
ہاں میں دیکھ آئی ، سب بہت اچھی ہیں ، مگر مجھے سب سے اچھی محفل ِ مشاعرہ والی لگی ہے مائیک کے سامنے ،، باقی کی بہت اچھی ہیں ،
خرم مائیک والی کو ادھر لگاؤ ،
جانِ محفل: بوچھی اپیا اور ان کی رنگ بدلتی تصویر کے نام!
محفل میں اک اپیا با لی
نیلی پیلی کبھی ہیں کالی
سب ہیں ان کو باجو کہتے
ان کی تو ہے ادا نرالی
ڈھیروں رنگ ہیں جن کے دم سے
تصویروں کی ہیں متوالی
جب بھی کوئی درد ملا ہے
یاد کیا اور ڈھیروں دعا لی
جھوٹی گر تعریف کروں تو
سیدھی...