نہیں مجھے ابھی ریاض کی ضرورت ہے ، نہیں ٹھیک سے گا سکتی :( ،م
لیتی ہوں اسکی کلاسز بھی ،، دیکھتی ہوں کیا بنتا ہے ،
میرا کچھ بنا یا نا بنا ، اکیڈمی والوں کا ہی کچھ بن جائے یا تو وہ اکیڈمی بند کر ڈالیں گے ، یا پھر مجھے نکال باہر کریں گے ، لیکن ذرا شوق بھی تو پورا ہوجائے (دھکے...