شاپنگ ،

تیشہ

محفلین
ماورہ ، ادھر آؤ ، کہاں ہو :confused: میں آج ابھی گھر کی شاپنگ کرکے آئی ، بلکے آن لائن آڈر کی ،
دیکھو کیسی ہے ۔؟

یہ بیڈ اقراء کے پرانے بیڈ کو اٹھا کر یہ والا رکھ دیا جائے گا ،
کیونکہ اقراء تو یونی ورسٹی چلی جائے گی ، ہاسٹل ، تو اس کو کوئی بھی مہمان یوز کرلے گا ،
bbbbbbbbbbbbbbb.jpg

صوفہ بھی یوز ہوگا ، اور بیڈ بھی ،
 
تیشہ

محفلین
یہ بیڈ میرا بیڈ ہے ، ، ، اسکی مجھے سب سے زیادہ خوشی ہے
یہ مجھے بہت پسند ہے ، خاصکر یونٹس ، میرے رسالے ، شاعری کی بکس سب کچھ اس میں آجائے گا ،
unnnnnnnn.jpg
 
تیشہ

محفلین
اور پرانا ڈائینگ ٹیبل اٹھا کر باہر ربش میں پھینک دیا ، کرسیوں سے میرا دل بھر گیا ہے ، ویسے بھی جگہ زیادہ گھیرتی ہے ،
اس لئیے آج میں نے یہ آڈر کیا ہے
Circular table and 4 wedge seats,) لیدر کی ،

اچھا ہے نا منفرد سا ، :confused:

dddd.jpg
 
تیشہ

محفلین
01dance2.gif

اب ایک کوکر رہ گیا ہے ، ، ،وہ بھی امی لوگوں کے آنے سے پہلے لے لوں گی ،
اب سب سے بڑا مسئلہ ، مجھے اپنے بیڈ کو فٹنِگ کے لئے کوئی بندہ تلاش کرنا پڑے گا ۔ ، کیونکہ بیڈ تو نیکس وِیک آجائے گا اس کو جوڑے گا کون ۔ :(

مگر کتنا مزہ آتا ہے شاپنگ میں ، ،
میرا دل ہے صوفہ بھی چینج کرلوں ، مگر اقراء نہیں کرنے دے رہی کہ پہلے والا ہی اچھا ہے،
animated029.gif
میں بہت ایکسائیٹڈ (exicted ہوں ،، امی لوگوں کے آنے میں بیس دن رہ گئے ہیں ،
اور کیا لوں ۔ سوچتی ہوں :confused:
 
ماوراء

محفلین
توبہ باجو۔۔۔ یہ ساری چیزیں ایک ساتھ ہی لے لی ہیں کیا۔۔؟

پہلا بیڈ ہے نا جو۔۔ بالکل اسی طرح کا ہمارے گھر بھی ہے۔ باقی دونوں بھی بہت زبردست ہیں۔ جوڑنا تو خود ہی پڑے گا۔ میں نے بھی پچھلے دنوں وارڈروب منگوائی تھی۔ خود ہی جوڑنا پڑی۔۔ اور میں نے تین دن میں جوڑی تھی۔ بہت ہمت کا کام ہے۔:(
 
سارا

محفلین
3 دن میں :eek:
آسانی سے جوڑی جا سکتی ہے لیکن دماغ کافی خرچ کرنا پڑتا ہے۔۔:rolleyes: ۔۔ہم نے بھی لیے تھے کچھ مہینے پہلے صوفے 'بیڈ 'ٹیبل اور کمپوٹر ٹیبل۔۔ایک ہی دن میں سب جوڑ لیا تھا لیکن 3 بندوں نے ۔۔میں ماموں اور بھائی۔۔;) ۔۔اب پھر پریشانی ہورہی ہے اگلے مہینے یہاں سے کہیں اور جانے کا ارادہ ہے پھر سب کو توڑو اور جوڑو والا حساب کرنا پڑے گا جو زیادہ مشکل ہے۔۔:(
 
توبہ۔۔ میں نے تو تین دن تک گھر کے درمیان میں گند ڈالا رکھا تھا۔ آپ سب تین تھے نا۔۔ میں بےچاری اکیلی۔۔ کسی نے مدد ہی نہ کی۔۔۔:( شروع میں مشکل ہوتا ہے۔ آخر میں ساری سمجھ آ جاتی ہے۔:grin:
اور شفٹنگ کا واقعی مسئلہ ہے۔۔اور دکھ بھی ہوتا ہے۔۔ اب دوبارہ توڑو۔۔ پھر جوڑو۔۔:(
 
تیشہ

محفلین
توبہ باجو۔۔۔ یہ ساری چیزیں ایک ساتھ ہی لے لی ہیں کیا۔۔؟

پہلا بیڈ ہے نا جو۔۔ بالکل اسی طرح کا ہمارے گھر بھی ہے۔ باقی دونوں بھی بہت زبردست ہیں۔ جوڑنا تو خود ہی پڑے گا۔ میں نے بھی پچھلے دنوں وارڈروب منگوائی تھی۔ خود ہی جوڑنا پڑی۔۔ اور میں نے تین دن میں جوڑی تھی۔ بہت ہمت کا کام ہے۔:(

ماورہ یہ تینوں چیزیں ایک ہی سٹور سے آڈر کی ہیں ناں تو اسلئے ایک ہی وقت میں کردی ہیں ،
اگلے ہفتے تک ڈلیوری ہے ان سبکی ،
بیڈ ، شیڈ ، جوڑنے میں میرا بھانجا بہت ایکسپرٹ ہے ، مجھے جب بھی کچھ جڑانا ہو ، لگانا ہو ، بہنیں آجاتی ہیں ہفتہ ،اتوار کو ، تو ساتھ بھانجے بھی پورے ڈبے ڈرل مشین ، پیچ ، پلس ، سب سمیت آجاتے ہیں ، اس بار جو بھانجا پہلے جوڑا کرتا ہے وہ اپنی جاب پر نیو یارک چلا گیا ہے ، باقی سب جاب پر بزی ہوتے ہیں :(
اب یا تو مجھے ییلو پیجز سے فون کرکے کوئی بندہ بلانا پڑے گا ، یا پھر جو بہنوئی پاکستان سے آرہے ہیں ، انکے لئے رکھ چھوڑتی ہوں کہ آکر جوڑیں گے وہ ، اب دیکھو کیا بنتا ہے ، پہلے مجتبہ (مریم کا بھائی ) فری ہوتا تھا تو وہ آکر جو کام ہوتا تھا کرجاتا تھا ، مگراب وہ بھی اپنی جاب پر بزی ،
مجھے کسی بندے کو ہی پیسے دے کر کرانا پڑے گا بیڈ ،
ورنہ تو اپنے بس کی بات نہیں :confused: اور جب نئا آیا تو پرانے کو بھی تو کسی ٹھکانے لگانے کے لئے بندے چاہئیے ناں :confused: :eek:
 
تیشہ

محفلین
اقراء کا بیڈ سب سے اچھا ہے ۔

شکریہ ، مجھے بھی پسند آیا ہے اسی لئے آڈر کیا ہے ۔ مگر اقراء کا دل اس بیڈ پرہے ۔ کہتی ہے کہ میں ایسے بیڈ کو لینا چاہوں گی تو اسے میں نے بولا ہے جب جاب کرو گی تو تم دونوں بہنیں اپنے لئے فلیٹ خریدنا ، تو شادی کے بعد اس کو اپنی مرضی سے سجانا ، تو اس نے یہ پسند کر رکھا ہے بلیک ن وائٹ ،
iqranimr.jpg
 
تیشہ

محفلین
توبہ باجو۔۔۔ یہ ساری چیزیں ایک ساتھ ہی لے لی ہیں کیا۔۔؟

پہلا بیڈ ہے نا جو۔۔ بالکل اسی طرح کا ہمارے گھر بھی ہے۔ باقی دونوں بھی بہت زبردست ہیں۔ جوڑنا تو خود ہی پڑے گا۔ میں نے بھی پچھلے دنوں وارڈروب منگوائی تھی۔ خود ہی جوڑنا پڑی۔۔ اور میں نے تین دن میں جوڑی تھی۔ بہت ہمت کا کام ہے۔:(

ابھی تو میں پلازما لینے کو پر تول رہی ہوں ، سب بہنوں کے ہے میرے پاس نہیں ہے :( میں آج لیتے لیتے رہ گئی ہوں ، کیوںکہ دو ، تین دن بعد مجھے ابھی کچھ اور شاپنگ کرنی ہے لہذا اسکو چار مہینے بعد کے لئے سوچا ہے مگر اقراء نمر کہ رہی ہیں آپ لے لیں ہم دونوں پیسے ڈالتیں ہیں اور کچھ آپ ڈالیں اور لے لیں ،
مگر ابھی میرے کمرے کی ہر دیوار پر میرے تصویریں بڑے بڑے پوسٹر لگے ہوئے ہیں ، سوچ رہی ہوں تصویریں ایک دیوار سے اتار کر دیوار پر جگہ بناؤں اور لے ہی لوں
pppp.jpg

01hmm.gif
پھر سوچتی ہوں کہ قسطوں میں لے لوں ، کیوں کہ ابھی ہم نے بارسلونا کے بھی پیسے سب نے نکالنے ہیں ۔ تو ایسے اتنا مہنگا لے لوں تو پیسے زیادہ لگ جائے گے ۔ قسطوں میں پھر بھی ٹھیک ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
3 دن میں :eek:
آسانی سے جوڑی جا سکتی ہے لیکن دماغ کافی خرچ کرنا پڑتا ہے۔۔:rolleyes: ۔۔ہم نے بھی لیے تھے کچھ مہینے پہلے صوفے 'بیڈ 'ٹیبل اور کمپوٹر ٹیبل۔۔ایک ہی دن میں سب جوڑ لیا تھا لیکن 3 بندوں نے ۔۔میں ماموں اور بھائی۔۔;) ۔۔اب پھر پریشانی ہورہی ہے اگلے مہینے یہاں سے کہیں اور جانے کا ارادہ ہے پھر سب کو توڑو اور جوڑو والا حساب کرنا پڑے گا جو زیادہ مشکل ہے۔۔:(

ہاں سارا ، واقعی مجھے بھی جوڑنے کی بہت مصیبت ہوتی ہے سوچ سوچ کر ہلکان ہوتی رہتی ہوں ، اور اگر گھر والے چھٹی والے دن ساز و سامان کے ساتھ آکر جوڑنے کا بولتے ہیں تو مجھ سے صبر نہیں ہوتا ، دل کرتا ہے بس ابھی کے ابھی کوئی جوڑ کر دے ،
میرا کمپیوٹر ٹیبل بھی میرا بھانجا جوڑ کر گیا تھا ،
مجھے خود سے کچھ نہیں آتا :( ، یہ چیزیں جوڑنا خاص کر فرنیچر اپنے بس کی بات ہی نہیں ، حلنکہ بکُ ساتھ میں ہوتی ہے سارا طریقہ بھی ، مگر مجھ سے پھر بھی نہیں جوڑنے ہوتا ،
 
تیشہ

محفلین
توبہ باجو۔۔۔ یہ ساری چیزیں ایک ساتھ ہی لے لی ہیں کیا۔۔؟

پہلا بیڈ ہے نا جو۔۔ بالکل اسی طرح کا ہمارے گھر بھی ہے۔ باقی دونوں بھی بہت زبردست ہیں۔ جوڑنا تو خود ہی پڑے گا۔ میں نے بھی پچھلے دنوں وارڈروب منگوائی تھی۔ خود ہی جوڑنا پڑی۔۔ اور میں نے تین دن میں جوڑی تھی۔ بہت ہمت کا کام ہے۔:(

:(

میرا بیڈ ابھی تک نہیں جُڑا ماورہ :( ، اب بھانجے کا انتظار کر رہی ہوں ، سولہ کو واپس آئے گا تو فٹنگ کرے گا ،
:(
 
تیشہ

محفلین
توبہ باجو۔۔۔ یہ ساری چیزیں ایک ساتھ ہی لے لی ہیں کیا۔۔؟

پہلا بیڈ ہے نا جو۔۔ بالکل اسی طرح کا ہمارے گھر بھی ہے۔ باقی دونوں بھی بہت زبردست ہیں۔ جوڑنا تو خود ہی پڑے گا۔ میں نے بھی پچھلے دنوں وارڈروب منگوائی تھی۔ خود ہی جوڑنا پڑی۔۔ اور میں نے تین دن میں جوڑی تھی۔ بہت ہمت کا کام ہے۔:(

ماورہ کہاں ہو ۔ دیکھو تو آج میرا بیڈ فائنلی ہوا :music: ، اور آج ٹھیک سے جوڑا گیا بلآخر ۔
مگر میرے پوسٹر بچارے ، اور تصویریں ساری کور ہوگئی ہیں :cry: انکی جگہ ہی نہیں نکل رہی ۔ :blush:
اب دیکھو کیسا لگ رہا ہے ۔؟ میرا روم چھوٹا لگنے لگ گیا ہے ۔ اور اسکی بیڈ کی ڈرا میں ، میں نے اپنی شاعری کی بکس رکھ لی ہیں ، فرزانہ کی بُک بھی رکھی ہے :grin: ، سجا کے سامنے ۔ :music:
اور اب باقیوں میں ، کیا رکھوں سمجھ ہی نہیں آرہا رکھوں کیا ۔ :confused:

DSCF4071.jpg

DSCF4073.jpg

DSCF4070.jpg

DSCF4067.jpg

باقیوں میں کیا رکھوں بھلا ۔ :confused: کچھ لانا پڑے گا اب رکھنے کو ۔ :hatoff:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ماورہ کہاں ہو ۔ دیکھو تو آج میرا بیڈ فائنلی ہوا :music: ، اور آج ٹھیک سے جوڑا گیا بلآخر ۔
مگر میرے پوسٹر بچارے ، اور تصویریں ساری کور ہوگئی ہیں :cry: انکی جگہ ہی نہیں نکل رہی ۔ :blush:
اب دیکھو کیسا لگ رہا ہے ۔؟ میرا روم چھوٹا لگنے لگ گیا ہے ۔ اور اسکی بیڈ کی ڈرا میں ، میں نے اپنی شاعری کی بکس رکھ لی ہیں ، فرزانہ کی بُک بھی رکھی ہے :grin: ، سجا کے سامنے ۔ :music:
اور اب باقیوں میں ، کیا رکھوں سمجھ ہی نہیں آرہا رکھوں کیا ۔ :confused:

dscf4067.jpg

باقیوں میں کیا رکھوں بھلا ۔ :confused: کچھ لانا پڑے گا اب رکھنے کو ۔ :hatoff:
جڑ گیا بالآخر :)۔ بہت اچھا لگ رہا ہے ۔ بہت مبارک ہو۔ :)
اور خالی جگہ پُر کرنے کے لیے میں اپنی کتابیں اور نوٹس بھیج دوں؟ ایک انچ جگہ بھی نہیں بچے گی :ڈ
 
ماوراء

محفلین
بہت اچھا لگ رہا ہے باجو۔۔ اور آپ نے تو اپنے کمرے میں بھی اپنی تصویریں ہی تصویریں لگائی ہوئی ہیں۔:grin:
اور یہ خالی جگہیں بچ گئیں۔۔؟ لگتا ہے آپ بہت صفائی پسند ہیں۔۔ ورنہ ہمارے گھر میں تو چاہے جتنی بھی الماریاں آ جائیں۔۔ بھر ہی جاتی ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
جڑ گیا بالآخر :)۔ بہت اچھا لگ رہا ہے ۔ بہت مبارک ہو۔ :)
اور خالی جگہ پُر کرنے کے لیے میں اپنی کتابیں اور نوٹس بھیج دوں؟ ایک انچ جگہ بھی نہیں بچے گی :ڈ

:hatoff:

شکریہ ،
جی فرحت آج فائنلی جڑُا ، میں نے سوچا فرحت کے آنے سے پہلے بیڈ فٹِ کرالوں ناں ، :music:
تاکے آپ آرام سے اس پر سو سکیں :hatoff: ،
تو کب آرہی ہیں ذرا بتائیے تو :music: ،
اپنے نوٹس بھی ساتھ ہی لے آئیے ۔ بہت گنجائش ہے ابھی ۔ اقراہ کے جارہے ہیں اس کے ساتھ تو اب آپکے لئے بھی جگہ بنا ہی لیں گے ۔
doll.gif
 
تیشہ

محفلین
بہت اچھا لگ رہا ہے باجو۔۔ اور آپ نے تو اپنے کمرے میں بھی اپنی تصویریں ہی تصویریں لگائی ہوئی ہیں۔:grin:
اور یہ خالی جگہیں بچ گئیں۔۔؟ لگتا ہے آپ بہت صفائی پسند ہیں۔۔ ورنہ ہمارے گھر میں تو چاہے جتنی بھی الماریاں آ جائیں۔۔ بھر ہی جاتی ہیں۔

ماورہ اتنا کچھ آگیا ہے اس میں ، پھر بھی کچھ خالی پڑے ہوئے ہیں ، ایک میں ، میں نے پوئٹری بکس ،دوسرے میں رسالے ، کتابیں ، ڈائریاں ، تیسرے میں ، ڈاکومنس پیپرز ۔ میل وغیرہ ، چوتھے میں ، چھے بڑی بڑی البمز میں نے رکھ دی ہیں مگر ابھی بھی بہت جگہ ہے ۔ اب میں نے اپنا بُک شلف تقریبا خالی کر دیا ہے ۔ بتایا تھا ناں کسی تھریڈ میں تمھیں کہ پھینک دینا ہے نکال باہر کر رہی ہوں بُک شلف نے کارنر سمیٹ رکھا تھا ، اب اس کونے میں سے بکُ شلف نکل کر پی ۔ سی ٹیبل آجائے گا ، اور اس جگہ پر مین نے پلازما سامنے لے آنا ہے ۔ اور بُک شلف کی بکسُ اس Drawer میں آگئیں ہیں ، اور کچھ رسالے جو پرانے ہیں وہ میں کسی سہیلی کو دے آؤں گی تھیلے میں ڈالکر ۔
doll.gif

تصویریں تو میں نے ہر دیوار پر اپنی ہی لگا رکھی ہیں کہ اپنی ہی دیکھنا پسند ہیں مجھے :grin:
اسلئیے کلاج پوستر ہر دیوار پے ہیں ، مگر اب میں اتار رہی ہوں کہ جگہ نہیں رہی ۔ اتار کے امی کو پاکستان بھیج دوں گی وہ بھی میری تصویریں بڑے پیار سے اپنے کمرے میں لگاتیں ہیں :grin: ،
اور میں نئی کرا کے نئے پوز میں بنا کر لگاتی ہوں :music: دل بھر گیا ہے ان کو دیکھکر ۔
chips.gif
 
تیشہ

محفلین
بکُ شلف لینا ہے تو لے لو ۔ ۔ تم کہہ رہی تھی ناں تمھیں ضرورت ہے کہ بہت کچھ رکھنا ہے ۔ :music: سچی سے آجاؤ آکر لے جاؤ فری میں ،
:hatoff:
 
Top