ہاں اس معاملے میں آپ خاصے بدنصیب ہیں۔۔۔:)
کہانی کچھ یوں ہے۔۔۔۔۔
یہاں تو گھر سے باہر نکلو۔ کونے پر کاٹھیاواڑی چھولے والا کھڑا ہے۔ تھوڑا آگے دہی بڑے والا، اگلے قدم پر چھولے کی چاٹ والا، اس سے آگے حلیم بریانی والا، پھر گول گپے والا، پھر فروٹ چاٹ، ٹرائفل، دودھ دلاری، ربڑی، گاجر کا حلوہ، اخروٹ کا...