پپو بھائی مجھے یہ باتیں کچھ سمجھ نہیں آتیں۔۔۔۔
اب اگر یہ گائے زبح ہوگی اور اس کی کھال اتاری جائے گی۔ جو قصائی کے قدموں میں آئے گی۔۔۔
اور اگر اس کھال سے جوتے بنے تو کیا یہ بے ادبی نہیں ہوگی۔۔؟
تو پھر کیوں ہم اپنے نبی پاک حضرت محمد :pbuh: کا نام مبارک ایسی چیزوں میں ڈھونڈیں۔۔۔۔
اس کو اگر ڈیزائن ہی...