1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کیا یہ درست ہے؟؟؟

انیس الرحمن نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 25, 2012

ٹیگ:
  1. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 2
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بات تو سچ ہے وہ بھی سولہ آنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    آپ ہیں کہاں؟؟ کچھ اتا پتا ہی نہیں آپ کا۔۔۔:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ بھی باہر ہی ہوتے ہیں۔ :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    میں محفل کے حوالے سے پوچھ رہا تھا۔۔۔۔:)
     
  6. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا میں سمجھا کہ آپ نے شاید مقام پوچھا ہے۔
     
  7. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    آج کل سچ میں گدھا ہی بنا ہوا ہوں ۔
    ریال کے پیچھے بھاگ رہا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    آج کل بہت کم نظر آ رہے ہیں خیریت تو ہے؟
     
  9. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    یہ ریال کون ہے؟؟؟؟:battingeyelashes:
     
  10. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439

    :donttellanyone2:
     
  11. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    کم کم اسی لیئے نظر آتا ہوں بھتیجے کہ
    سسرال میکہ اور دوستوں کی خواہشات و توقعات کو گدھے کی طرح مشقت کر کے بھی پورا نہیں کر پاتا ۔
    انیس بھائی یہ " ریال " وہ کمبل ہے کہ اسے چھوڑنے کا سوچ کر بھی نہ چھوڑا جائے ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اللہ تعالیٰ کرم کرے اور آپکی روزی میں برکت ڈالے

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    آمین ثم آمین
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بڑی صحیح کی عکاسی کی ہے جس نے بھی کی ہے۔
     
  15. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    :rolleyes::applause:
     
  16. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اس بیچارے کے ساتھ یہ سب ہو چکا ہوگا
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صرف وہی بیچارہ نہیں، بہت سارے بیچارے ہیں۔
     
  18. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے :p
     
  19. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
  20. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,249
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر