کیا یہ درست ہے؟؟؟

BwL1I.jpg
؛
شمشاد بھائی ، نایاب بھائی
 

نایاب

لائبریرین
آج کل بہت کم نظر آ رہے ہیں خیریت تو ہے؟
یہ ریال کون ہے؟؟؟؟:battingeyelashes:
کم کم اسی لیئے نظر آتا ہوں بھتیجے کہ
سسرال میکہ اور دوستوں کی خواہشات و توقعات کو گدھے کی طرح مشقت کر کے بھی پورا نہیں کر پاتا ۔
انیس بھائی یہ " ریال " وہ کمبل ہے کہ اسے چھوڑنے کا سوچ کر بھی نہ چھوڑا جائے ۔
 
Top