مجھ سے کئے جانے والے پانچ سوالات یہ رہے۔ پر مجھے مشکل نہیں لگتے۔ اس کے باوجود پوچھنے والے پر غصہ آتا ہے۔۔۔
1۔ کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
(نہیں، آپ کے پاس کوئی رشتہ ہے تو بتائیے۔۔۔)
2۔ یار شرجیل لنچ کرلیا؟
(نہیں بھائی سیلانی گیا تھا ان ے پاس ختم ہوگیا تھا۔)
3۔ آپ اتنے خاموش مزاج کیوں ہیں کیوں ہیں؟...