آپ صحیح کہتے ہیں۔۔۔
مگر سائنس نہ تو ابھی واقعہ معراج کو ممکن اور نہ ہی ناممکن ٹھہرا سکتی ہے۔ جس طرح بگ بینگ کی تھیوری کو اب پوری دنیا مانتی ہے اسی طرح اسے بھی مانے گی۔۔۔
ہم مسلمانوں کو تو اس کی صداقت پر مکمل یقین ہے۔۔
آئن اسٹائن نے شاید شاعری نہیں پڑھی تھی۔۔۔:)
شاعری میں سب کچھ ممکن ہے۔۔۔۔
بہت اچھے عاطف بٹ بھائی۔۔
مجھے آپ کی نظم پسند آئی۔۔۔۔
یہ بھی شاعری ہوگئی شاید۔۔۔۔۔:D
ویسے فزکس کا ایک دھاگہ کھلا ہوا ہے۔۔:)
ہاف بوائل کے لیے 50 ڈگری سینٹی گریڈ پر 10 منٹ ابالیں۔۔۔۔۔:)
فل بوائل کے لیے 100 ڈگری سینٹی گریڈ پر 10 منٹ ابالیں۔۔۔۔۔:D
زبیدہ آپا کے انڈے ابال ٹوٹکوں سے ماخوذ۔۔۔:ROFLMAO: