کم سنائی دینا بڑھاپے کی علامت ہے۔ تو یہ بات طے ہوگئی کہ آج سے آپ ہماری باجی کے بجائے ہماری نانی ہیں۔۔۔:p:p:p
آپ نے ایسا کیا کیا ہے جس کی سزا ملنے کی آپ کو امید ہے۔۔۔:rolleyes:
جواب میں میں یہ کہوں کہ غلطی ہو گئی آئندہ نہیں ہو گی
یہاں ایک لفظ "گی" کی ناموجودگی نے پورا سیناریو تبدیل کردیا ہے۔...