نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    اس وقت بھڑک کر گُل ہونا جب بانیِ محفل آ جائے

    اس وقت بھڑک کر گُل ہونا جب بانیِ محفل آ جائے
  2. مریم افتخار

    "امید کی خوشیاں " از تھامس کیمپبیل [1777 - 1844]: اردو تلخیص و ترجمہ ۔سیدہ سارہ ضحیٰ

    ماشاءاللہ کس قدر خوبصورت انداز بیان ہے۔ پہلی بار یہ تحریر نظر سے گزر رہی ہے اور محو حیرت ہوں کہ سارہ کا قلم کیا خوب ہے اور خوب بھی کیوں نہ ہو، پرکھوں کی وراثت جوہے۔ مزید کچھ تحاریر ہوں یا کوئی بلاگ کا ربط ہو تو شئیر کیجیے گا اور یہ بھی بتائیے گا کہ کتنی بڑی ہوگئی ہیں اور شوقیہ لکھتی ہیں یا اسی...
  3. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اگر الگ لڑی نہ بنی تو ہر لڑی میں لڑائی ہوگی! یہ مدعا اب دبے گا نہیں!!!
  4. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
  5. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    اور وہ گھوڑی پال مربعے کیا ہوئے؟
  6. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    میں ہی وہ محفل ہوں! میں ہی وہ محفل ہوں!
  7. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    کیا اس سے بڑی حقیقت فی زمانہ کوئی ہو سکتی ہے؟ :LOL:
  8. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    ہم سب محفلین اصل میں محفل کے غم میں ویسے ہی بھانڈ بنے ہوئے تھے جیسے جنگ کے دنوں میں پاکستانی عوام۔یہ تو بلال بھائی پاکستان کی سرحد سے کوسوں دور ہیں اس لیے ان کے اندر کچھ سنجیدگی کی باقیات رہ گئیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ باقیات رہتی ہیں یا باقی محفلین رہتے ہیں! 😅
  9. مریم افتخار

    انٹرویو محترم نوید احمد صاحب کا انٹرویو

    سوال نامہ: 1) اپنی ڈیفینشن کریں نیز یہ بتائیں کہ کیا عام زندگی میں اور اردو محفل پر آپ کی شخصیت میں کچھ فرق ہے؟ 2) بچپن سے لے کر اب تک آپ کو کن کن ناموں سے پکارا جاتا رہا ہے؟ 3) آپ کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ نیز اس برس آپ کے سالگرہ کے کیک پر کتنی موم بتیاں لگیں گی؟ 4) آپ کے فیملی ممبر کون کون...
  10. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ابن سعید الف عین زیک یاز عبداللہ محمد محمد احمد جاسمن سید عاطف علی عرفان سعید فہیم خورشیداحمدخورشید محمد عدنان اکبری نقیبی ظہیراحمدظہیر نیرنگ خیال ظفری محمد عبدالرؤوف سیما علی
  11. مریم افتخار

    انٹرویو محمد بلال اعظم

    اور سنائیں پچپن کیسا چل رہا ہے؟ 😅
  12. مریم افتخار

    الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

    میں آپ سے متفق ہوں اور آپ اس ضمن میں جو بھی کرنا چاہیں، مجھے اپنے ہم راہ پائیں گے۔ آغاز کیجیے!
  13. مریم افتخار

    ایک غزل میرے دوستوں کے لیے :)

    زبردست اور منتظرم!
  14. مریم افتخار

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جے ایہہ rusk اے تے فیر مشکل اے
  15. مریم افتخار

    ایک غزل میرے دوستوں کے لیے :)

    مذہب اور سائنس دونوں میں ہی مایوسی کفر ہے۔ پر کیا کریں سب لوگ آپ کی شعوری سطح پر کب ہیں! :heehee:
  16. مریم افتخار

    الوداعی تقریب تمہیں کہہ دو تمہارے در سے دیوانے کہاں جائیں؟

    محمد بلال اعظم بھائی یہاں کچھ متبادلات پہ بات ہو رہی ہے۔ تاہم جو معاملہ آپ کہہ رہے ہیں اگر کہیں تو اس کے لیے الگ لڑی کھول سکتے ہیں ہم؟
  17. مریم افتخار

    ایک غزل میرے دوستوں کے لیے :)

    البتہ بقیہ لوگ مایوس ہو چکے، اصحاب کہف میں سے آپ آخر ی جاگنے والے معلوم ہوتے ہیں۔ امید ہے کچھ وقت لگے گا پھر صحیح ہو جائیں گے۔ (ورنہ پھر ڈاکٹر یہی کہتے ہیں ایہنوں لہور لے جاو)
  18. مریم افتخار

    ایک غزل میرے دوستوں کے لیے :)

    ہاں جی، میں آپ کو ٹیگ کرتی ہوں۔
  19. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    :rollingonthefloor: محفل جس پٹری پہ چڑھ چکی ہے اسے اتروا لیں تو آپ کے لیے حج اکبر کا ثواب وغیرہ۔ ہماری دہائیاں کوئی سنتا نہیں شاید آپ کی ہی سنی جائے!
Top