مریم افتخار
محفلین
اِس بار تو حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی

محفل جس پٹری پہ چڑھ چکی ہے اسے اتروا لیں تو آپ کے لیے حج اکبر کا ثواب وغیرہ۔ ہماری دہائیاں کوئی سنتا نہیں شاید آپ کی ہی سنی جائے!
اِس بار تو حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی
مجھے بس بتایا جائے کہ میرے لیے کیا حکم ہے! مالی، انتظامی، تکنیکی۔۔۔ محفل کے لیے کچھ بھی کیا جا سکتا ہے!
محفل جس پٹری پہ چڑھ چکی ہے اسے اتروا لیں تو آپ کے لیے حج اکبر کا ثواب وغیرہ۔ ہماری دہائیاں کوئی سنتا نہیں شاید آپ کی ہی سنی جائے!
ماضیٔ قریب کے حالات و مراسلہ جات کو دیکھتے ہوئے میں یہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ مقتبس بالا مراسلے سے زیادہ سنجیدہ مراسلہ حالیہ ایام میں نہیں ہوا۔مجھے بس بتایا جائے کہ میرے لیے کیا حکم ہے! مالی، انتظامی، تکنیکی۔۔۔ محفل کے لیے کچھ بھی کیا جا سکتا ہے!
ویسے کسی جگہ اِس بارے میں کوئی سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہو تو بتائیے۔
کچھ خود بھی سیکھیںاضیٔ قریب کے حالات و مراسلہ جات کو دیکھتے ہوئے میں یہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ مقتبس بالا مراسلے سے زیادہ سنجیدہ مراسلہ حالیہ ایام میں نہیں ہوا۔
ہم سب محفلین اصل میں محفل کے غم میں ویسے ہی بھانڈ بنے ہوئے تھے جیسے جنگ کے دنوں میں پاکستانی عوام۔یہ تو بلال بھائی پاکستان کی سرحد سے کوسوں دور ہیں اس لیے ان کے اندر کچھ سنجیدگی کی باقیات رہ گئیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ باقیات رہتی ہیں یا باقی محفلین رہتے ہیں! 😅ماضیٔ قریب کے حالات و مراسلہ جات کو دیکھتے ہوئے میں یہ دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ مقتبس بالا مراسلے سے زیادہ سنجیدہ مراسلہ حالیہ ایام میں نہیں ہوا۔
آپ کی اردو محفل کے لئے جذبات و خیالات کی ہم دل سے قدر کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ کسی بھی طور آپ اس میں کامیاب ہوں۔
یہ اس بات پر منحصر ہے کہ مذکورہ فیصلہ کے اسباب میں کن عناصر کو ملحوظ رکھا گیا ہے اور یہی عناصر طے کر سکتے ہیں کہ اس کو رول بیک کرنے کا امکان اگر ہے تو کس حد تک ہے ۔ ان کی نوعیت اور مراتب واضح نہیں کیے گئے جیسا کہ ماضی حال اور مستقبل والے تھریڈ کے پہلے چند اعلانیہ مراسلات کے مصلحت زدہ اسلوب سے مترشح ہے ۔ جہاں تک محفلین کا تعلق ہے تو اب گفتگو تو جتنی ہونی تھی ہو چکی اور محفلین اس باب میں ہار مان کر فیصلے پر سر تسلیم خم کر چکے ہیں اور ان کے قلوب جتنے ملول ہیں ان کی جھلک الوداعی دھاگوں میں دیکھی جا سکتی ہے ۔مجھے بس بتایا جائے کہ میرے لیے کیا حکم ہے! مالی، انتظامی، تکنیکی۔۔۔ محفل کے لیے کچھ بھی کیا جا سکتا ہے!
ویسے کسی جگہ اِس بارے میں کوئی سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہو تو بتائیے۔
سکھائیں نا۔کچھ خود بھی سیکھیں
کلاس میں آکر کہو بھئی ۔سکھائیں نا۔
اصل میں بلال صاحب ہمیں محفلین سمجھ رہے ہیں ابھی تک۔۔ جبکہ اب یہاں سب محفل کے لواحقین ہی ہیں۔ہم سب محفلین اصل میں محفل کے غم میں ویسے ہی بھانڈ بنے ہوئے تھے جیسے جنگ کے دنوں میں پاکستانی عوام۔یہ تو بلال بھائی پاکستان کی سرحد سے کوسوں دور ہیں اس لیے ان کے اندر کچھ سنجیدگی کی باقیات رہ گئیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یہ باقیات رہتی ہیں یا باقی محفلین رہتے ہیں! 😅
کیا اس سے بڑی حقیقت فی زمانہ کوئی ہو سکتی ہے؟اصل میں بلال صاحب ہمیں محفلین سمجھ رہے ہیں ابھی تک۔۔ جبکہ اب یہاں سب محفل کے لواحقین ہی ہیں۔
محفل کے ورثا کے لیے فی کس ہزار ڈالر کا اعلان!جھے بس بتایا جائے کہ میرے لیے کیا حکم ہے! مالی،
کبھی کبھی تو مجھے کچھ زومبی والی فیلنگ آنے لگتی ہے کہ آدم بو آدم بو کرتے کسی مراسلے کی بو سونگھتے ہیں، اور جہاں کوئی مراسلہ تولد ہو، وہیں جا دھمکتے ہیں، اور پھر جوتیوں میں دال بٹتی ہے۔محفلین اس باب میں ہار مان کر فیصلے پر سر تسلیم خم کر چکے ہیں اور ان کے قلوب جتنے ملول ہیں ان کی جھلک الوداعی دھاگوں میں دیکھی جا سکتی ہے ۔
میں تو یہ گرانٹ محفل کو ڈونیٹ کردوں گا سال بھر کا خرچہ تو شاید نکل ہی آئے ۔ اگلے سال پھر دیکھیں گے ۔محفل کے ورثا کے لیے فی کس ہزار ڈالر کا اعلان!![]()
پناہ لینے کا وقت نکل چکا اب دونوں ہاتھوں سے تھامیے دستار ۔وہاں بھی مراسلہ و مکالمہ جات کی ایسی پگڑی اچھالی گئی کہ خدا کی پناہ۔
میں ہی وہ محفل ہوں!میں تو یہ گرانٹ محفل کو ڈونیٹ کردوں گا سال بھر کا خرچہ تو شاید نکل ہی آئے ۔ اگلے سال پھر دیکیں گے ۔![]()
اچھا یہ بھی ہوتا رہا ہے؟ مطلب ہم ازل سے ہی سولو پلیئر ہیں۔اس کی انتہا تو یہ ہے کہ اجتماعی مکالمے کو بھی نہ بخشا گیا۔
نیز محفل کے ایک بچے (کھچے) کے لئے سرکاری نوکری کا اعلان بھی کر دیا ہوتا۔محفل کے ورثا کے لیے فی کس ہزار ڈالر کا اعلان!![]()
اور وہ گھوڑی پال مربعے کیا ہوئے؟نیز محفل کے ایک بچے (کھچے) کے لئے سرکاری نوکری کا اعلان بھی کر دیا ہوتا۔
اس کے موزوں کینڈیڈیٹ پہ بحث کے لیے الگ سے لڑی ہونی چاہیے۔نیز محفل کے ایک بچے (کھچے) کے لئے سرکاری نوکری کا اعلان بھی کر دیا ہوتا۔