واقعی محفل کا ہماری تعمیر میں کلیدی کردار رہا ہے کیو نکہ ہم لڑکپن میں آئے تھے یہاں تک کہ بڑھاپا ہم پہ آ گیا۔ 😅
یادیں بھی بہت ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ خواہ مخواہ کی کری ایٹویٹی آتی ہے یہاں محفلین کے ساتھ، ورنہ ہم بس چل چلاو ہی تھے۔ محفل کے متبادلات وہی ہو سکتے ہیں جہاں محفلین اپنے دیے ساتھ لے کر...