سوال کریں پھر جواب دیتی ہوں۔
میں نے سب سے پہلے 2022 میں صرف ایک اکاؤنٹ بنایا تھا جو پانچ لوگوں سے شئیر ہو سکتا تھا اور گروپس وغیرہ میں پوچھا کہ کسی اور کو چاہئیے؟ اس وقت ڈبل سے ذرا کم پرافٹ مارجن رکھا تھا پر اکاؤنٹ۔ آجکل ڈبل ستے بھی زیادہ ہے۔ جب لوگ جاننے لگتے ہیں کہ اس کام کے لیے اس بندے کے...