نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    دیوسائی و ہنزہ

    یہ تقریبا سب جگہیں دیکھی ہیں مگر اتنے ہر ہر علاقے کے نام نہیں یاد تھے۔ میرا جغرافیہ بس وہی ہے نیل کے ساحل، تابخاک کاشغر، چین و عرب ہمارا، چبھے کانٹا جو کابل میں وغیرہ وغیرہ۔۔۔
  2. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    @LaAlma خورشیداحمدخورشید
  3. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    @LaAlma @LaAlma @ خورشید احمد خورشید نوید احمد حماد علی الشفاء الف نظامی محمد عبدالرؤوف فیصل عظیم فیصل آپ سب سے انٹرویو کی اجازت درکار ہے۔ عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو ان کے نہ نہ کرتے کرتے شروع کر لیا اس پہ ان سے تھوڑی سی شرمندہ بھی ہوں مگر ان کو بھائی سمجھا اور ویسی بے تکلفی کا مظاہرہ بھی...
  4. مریم افتخار

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    آپ کی سندھی پر حملہ نہیں کیا۔ بس لاہور کے سبھی حصوں سے سندھ تقریبا برابر ہی پڑتا ہے!
  5. مریم افتخار

    کاروبار کی چالیں

    پاکستان میں 1182 کا نیٹفلکس اکاونٹ ہے، جس کے اندر پانچ پن پروٹیکٹڈ سلوٹس ہوتی ہیں۔ مجھے ہر کلائنٹ (تقریبا سبھی FnF یا ان کے دوست) 500 فی سلوٹ پے کرتے ہیں۔ اس طرح میرے پاس فی اکاونٹ جتنے پیسے نیٹفلکس کو دیے ہوتے ہیں اس سے ڈبل سے کچھ زیادہ اکٹھے ہوتے ہیں اور وہ سب لوگ جو اس طرح سلوٹ لینا چاہتے ہیں...
  6. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    انا وڈا ٹارگٹ؟ :D ایک اور لڑی کا آئیڈیا آ گیا ہے مجھے لیکن پہلے جو لڑئیاں بنا چکی ہوں ان میں جاری فسادات کو قابو کر لوں۔:LOL:
  7. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کتنی ریٹنگ ہے آپ کی؟ میں نے جس سے بھی پوچھی مجھ سے اچھی ہی تھی۔ آخر میں نے دل برداشتہ ہو کے حال ہی میں اکاؤنٹ ہی اڑا دیا۔ :heehee:
  8. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اور اس سے اگلےسوالات عبداللہ محمد بھائی: 1) بچوں کے کوئی شرارتی واقعات یا معصوم باتیں بتائیے۔ 2) آپ نے کہا کہ جاب کا ارادہ ہے۔ کس طرح کی جاب کی پریدرینس ہے؟ 3) فیصلہ کرتے ہوئے دل کی زیادہ سنتے ہیں یا دماغ کی؟ 4) کون سا موسم پسند ہے؟ 5) زندگی میں ہمیشہ خوش مزاج ہیں یا یہ آفر ہم لوگوں کے لیے ہی ہے؟
  9. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    مجھےآج تک کوئی خود سے بری چیس کھیلنے والا بندہ نہیں ملا۔ ہم سا ہو تو سامنے آئے!
  10. مریم افتخار

    کاروبار کی چالیں

    میں 500 میں دے دوں گی۔ چاہیے؟ :ROFLMAO:
  11. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    مجھے ایویں A -MAN- WHO- WAS- A -HOSPITAL والا چیپٹر یاد آ رہا ہے۔ :battingeyelashes:
  12. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    نیند ہمیں اچھی آتی تب ہے جب چند دن روٹھی رہے۔ 😂
  13. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    عبداللہ بھائی، پالیمر انجینئیرنگ میں کس طرح کی چیزیں پڑھائی جاتی ہیں؟ یعنی پالیمر سائنس کے بنیادی کانسیپٹس اور پھر کیسے نئے پولیمرز ایپلیکیشن کے حساب سے بنائے جا سکتے ہیں۔ ایسا کچھ؟
  14. مریم افتخار

    کاروبار کی چالیں

    پاکستان میں ہم جب یہ بیچ نہیں رہے ہوتے تو یہ خرید رہے ہوتے ہیں۔۔۔اس لیے آہستہ آہستہ سسٹم کا حصہ بن کے اس کو استعمال کرنے کی کوشش کی۔ لینے والے بھی قریبی لوگ ہی ہیں، کبھی انٹرنیٹ پہ اوپنلی اس کی مارکیٹنگ نہیں کی۔ بس وٹس ایپ سٹیٹس لگا دیتے ہیں اور فرینڈز یا فرینڈز آف فرینڈز تک بات پہنچ جاتی ہے جس...
  15. مریم افتخار

    کاروبار کی چالیں

    مجھے یو کے میں جب نیا نیا نمبر لیا تھا تو کافی سکیم کالز آئیں۔ ایک سکیمر خود کہتی ہے بہن میں پاکستانی ہوں، آپ نئی ہو اس لیے بتا رہی ہوں کہ آئندہ ایسی کوئی کال اٹیند ہی نہ کرنا۔ 😂
  16. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مجھے اس طرح کی لڑی بہت پسند ہے۔ جانے دیں جس طرف ہے 😂 اگر کہتے ہیں تو لڑی کا عنوان بدلوا لیتے ہیں؟
  17. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آپ دونوں حضرات کے مراسلہ جات کے جوابات ذرا تسلی سے لکھوں گی۔ تاہم اگر ہماریaudienc e بور ہو رہی ہو تو Maslow اور Self-actualization کے بارے میں چند چھینٹیں ہم نے اپنے اس بلاگ میں بھی ڈالی تھیں۔ امید ہے کچھ ہماری( انٹرویو والی) سمجھ آئے گی۔ :)
  18. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی (سوری مجھے لگا گرہ لگانی ہے! 😂)
Top