نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    می-ٹائم میں کیا کرتے ہیں؟ سفر کے دوران کون سی پانچ چیزیں ضرور ساتھ ہوتی ہیں؟ کیا انٹرنیٹ آپ کے لیے ایک ایسکیپ ہے؟ یا دنیا کو تسخیر کرنے کی ایک کڑی ہے؟ کیا آپ کو لگتا ہے آپ کا زمانہ بہترین ہے یا کسی اور ایرا میں پیدا ہوتے تو زیادہ مطابقت محسوس کرتے؟ اولڈ سول یا اس طرح کے کوئی اور نام کبھی پڑے؟...
  2. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    ٹیگ کریں جن جن سے پوچھنا چاہ رہے ہیں۔ میں خود ایسا کچھ سوچ رہی تھی کہ شاید بنا پائیں۔
  3. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    مزید سوالات: 1) انٹروورٹ ہیں یا ایکسٹروورٹ؟ 2) کون سا موسم پسند ہے؟ 3) می-ٹائم میں کیا کرتے ہیں؟ 4) بورڈ گیمز میں کون کون سی گیمز کھیل رکھی ہیں اور کیا زیادہ انجوائے کرتے ہیں؟ 5) بچوں کی کوئی شرارتیں اگر شئیر کرنا چاہیں؟ 6) سفر کے دوران کون سی پانچ چیزیں ضرور ساتھ ہوتی ہیں؟ 7) آوارگی سے...
  4. مریم افتخار

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    عبداللہ بھائی اگر آپ درست درست معلومات فراہم کریں تو ہم عنوان میں سے محفلین ہٹا دیتے ہیں اور ہزاری ودھا دیتے ہیں تاکہ یہ مجموعی اعزاز سیلیبریٹ کیا جا سکے۔
  5. مریم افتخار

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    ٹارگٹ دے رئے او یا محفل نوں یاز صاحب دا پوٹینشل دس کے تاریخ ودھا رئے او؟
  6. مریم افتخار

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    شام ہوگئی ہے، آجائیں چاقو چھریاں لے کے۔ آکشن آکشن کھیلتے ہیں!
  7. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مجھے صدام حسین کی وفات یاد ہے، بے نظیر کی یاد ہے، غازی عبدالرشید اور عبدالعزیز کی یاد ہے،سٹیفن ہاکنگ کی یاد ہے، سوشانت سنگھ کی یاد ہے (فی الحال یہی ذہن میں آ رہی ہیں اور یقینا دکھ ہوا ہوگا تبھی اس سوال پہ یہ لوگ ذہن میں آئے، اور بھی کئی نام ہوں گے ذہن کے پردے کے پیچھے شاید) جب میں یہ جملے لکھ...
  8. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میں نہیں دیکھ سکتی کچھ بھی دوبارہ چاہے کتنا ہی اچھا ہو۔ ماضی میں نہ خود جینا چاہتی ہوں نہ کسی کو تلقین کبھی کی ہے۔ چاہے تاریخی واقعات ہوں یا ذاتی، کوشش یہی ہے کہ مستقبل بہتر ہو اور جو چیزیں ماضی میں اچھی تھیں وہ ایک اچھے مستقبل میں نئی جدت کے ساتھ آئیں۔
  9. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    اگر ان کا انٹرویو نہیں ہو چکا تو مجھے بہت دکھ ہوگا کیونکہ ان کو یقینا میں مس نہیں کر سکتی تھی پچھلی فیز میں۔ لیٹ می چیک
  10. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    لاريب اخلاص
  11. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    سٹیفن ہاکنگ عمران خان اریجیت سنگھ کوئی اور نام بعد میں ذہن میں آئیں تو ضرور ایڈ کروں گی۔ ابھی فی البدیہہ یہی۔
  12. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میں نے اگر کوئی بہت بڑا فیصلہ کرنا ہو اپنی سمت کے تعین کا تو دل کی سنوں گی۔ مثال کے طور پر (اور یہ صرف ایک مثال ہے کہ) مجھے آرٹ بہت ہی زیادہ پسند ہے لیکن دماغ کہتا ہے کہ اس کا سکوپ نہیں، سٹیبلٹی نہیں وغیرہ وغیرہ لیکن میں پھر بھی دل کی ہی سنوں گی اور اسی کو منتخب کروں گی جہاں دل یا دوسرے لفظوں...
  13. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بہت خوبصورت اور جامع انداز میں آپ نے میسلوز ہائیریرکی آف نیڈز بیان کی ہے۔ مجھے اس نکتے کی سمجھ نہیں آ سکی کہ میسلو کی تھیوری سیلف ایکچوئلائزیشن پہ ختم ہوتی ہے اور آپ نے کہا کہ مذہب وہاں سے شروع کرنے کا گیان دیتا ہے۔ یہ کیسے ممکن ہے؟ شاید آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ وہ سب کچھ جو اس تھیوری سے چھوٹ...
  14. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بہت خوبصورت لکھا ہے جو آپ کی فکری گہرائی کی عکاسی کرتا ہے۔ یعنی جو آسمانی کتب ، صحائف، اور احکامات آئے ان کا ماخذ بھی انسان ہی ہے؟ یا کچھ اور کہہ رہے ہیں جو اس نکتے پر میں نہیں سمجھی؟ آپ کا یہ تبصرہ مجھے آئنہ دکھاتا ہوا لگا، مگر خوشی ہوئی کہ یوں ہے تو یوں ہی سہی۔ میں واقعی پریکٹیکل فلسفی...
  15. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آپ لوگوں کے تبصرہ جات پڑھ کر اسی لڑی کا نیا عنوان سوجھ رہا ہے: سوال آئے نہ آئے جواب بتا کے جی
  16. مریم افتخار

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    کس قدر جامع اور خوبصورت انداز میں آپ نے دریا کو کوزے میں بند کیا ہے۔ آپ کی ہر بات کی تائید بھی کرتی ہوں اور شکر گزار بھی ہوں کہ آپ نے سکھانے کی نیت سے اتنی وضاحت سے بیان کیا۔ :applause:
  17. مریم افتخار

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اگلے سوالات: 1) محفل ختم ہو رہی ہے، اگر کوئی سے دس محفلین ساتھ لے کر نئی محفل کی بنیاد رکھنی ہو تو وہ کون سے ہوں گے؟ 2) آپ کے بچپن میں بھی آج جیسے آندھی طوفان کے ساتھ (اگر آپ کے علاقے میں بھی آیا ہے تو)، جمعن شاہ کی کہانیاں منسوب تھیں؟ 3) ساگ ود مکئی کی روٹی یا کنک کی روٹی؟ 4) کڑھی چاول یا دال...
  18. مریم افتخار

    محفلین کے انٹرویو

    لا المی کو ٹیگ کیجیے گا۔ تین بار کوشش کی ہے پر نہیں ہو رہا۔
Top