عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جب نیند نے آنا ہوتا ہے تو بند کرنے کی نوبت ہی نہیں آتی۔محفل میں عبدالقیوم چوہدری صاحب کو بار بار یاد نہ کریں۔وہ اب کئی سال سے ورچوئل سفر پر نکلے ہوئے ہیں اور جب تھک جاتے ہیں تو ٹریول ولاگز بند کر کے سو جاتے ہیں!
جب نیند نے آنا ہوتا ہے تو بند کرنے کی نوبت ہی نہیں آتی۔محفل میں عبدالقیوم چوہدری صاحب کو بار بار یاد نہ کریں۔وہ اب کئی سال سے ورچوئل سفر پر نکلے ہوئے ہیں اور جب تھک جاتے ہیں تو ٹریول ولاگز بند کر کے سو جاتے ہیں!
گل یاسمیں آپ کو بھی ہمارے انٹرویو کی لڑی میں دعوت خاص ہے!ہماری تعارفی لڑی تک بھی اپنے قدم مبارک لے جائیے۔
دعوت خاص میں سموسوں کا اہتمام بھی ضرور کیجئیے گا۔۔۔ بہت دن سے کھائے نہیں ۔گل یاسمیں آپ کو بھی ہمارے انٹرویو کی لڑی میں دعوت خاص ہے!
ہاں، اگر پہلے تعارف ضروری سمجھتی ہیں تو ایک عدد تعارفی لڑی بھی ہوتی تھی، یہ لیں۔
مِٹھی چٹنی پا کے۔دعوت خاص میں سموسوں کا اہتمام بھی ضرور کیجئیے گا۔۔۔ بہت دن سے کھائے نہیں ۔
نہیں۔ کھٹی والی۔مِٹھی چٹنی پا کے۔
دعوت خاص میں سموسوں کا اہتمام بھی ضرور کیجئیے گا۔۔۔ بہت دن سے کھائے نہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے کل ادھر بوتلیں شوتلیں کھولی تو تھیں۔ امید ہے آج ہماری فرمائش پہ سموسمے بھی لے آئیں گے! بھائی انٹرویو لمبا جا رہا ہے، روٹی وی کھول دئیو!!!مِٹھی چٹنی پا کے۔
جی جی میں حاضر! ویسے مجھے روزی روٹی آج کل سیالکوٹ لے آئی ہے۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے کل ادھر بوتلیں شوتلیں کھولی تو تھیں۔ امید ہے آج ہماری فرمائش پہ سموسمے بھی لے آئیں گے! بھائی انٹرویو لمبا جا رہا ہے، روٹی وی کھول دئیو!!!
اور محمد خرم یاسین بھائی آپ کو میں بہت یاد کر رہی ہوں انٹرویو والی لڑی میں۔ پلیز آئیں ٹائم نکال کے۔ ویسے بھی میں فیصل آباد سے اداس ہوں آج کل!![]()