محفل میں عبدالقیوم چوہدری صاحب کو بار بار یاد نہ کریں۔وہ اب کئی سال سے ورچوئل سفر پر نکلے ہوئے ہیں اور جب تھک جاتے ہیں تو ٹریول ولاگز بند کر کے سو جاتے ہیں! جب نیند نے آنا ہوتا ہے تو بند کرنے کی نوبت ہی نہیں آتی۔