عبداللہ محمد
محفلین
لوگ سوسائیٹل پریشر شہروں سے بھی زیادہ بنا کے رکھتے ہیں، سن گن لیتے اور ویہلے بیٹھ کے دوسروں کو ڈسکس کرتے رہتے ہیں شہریوں کی نسبت ذرا زیادہ۔
یہ درست ہے لیکن اب وہ بھی آپکو ٹک ٹاک پر ہی ملیں گے۔ 🙃
لوگ سوسائیٹل پریشر شہروں سے بھی زیادہ بنا کے رکھتے ہیں، سن گن لیتے اور ویہلے بیٹھ کے دوسروں کو ڈسکس کرتے رہتے ہیں شہریوں کی نسبت ذرا زیادہ۔
1) کس لیول تک کھیلے ہیں؟ نیز کہاں کہاں کھیلے؟چند سوالات کرکٹ کے متعلق
1) پاکستان میں اب تک جہاں جہاں بھی گئے ان میں سب سے خوبصورت جگہ کونسی لگی؟چند اور سوال:
کیا یاد کر دیا ظالما۔وہ تھا محمد آصف
نمرود؟کیا یاد کر دیا ظالما۔
ہماری زندگیوں میں اس سے ماہر باؤلر نہ آیا، نہ آئے گا۔ لیکن تھا بڑا .. (امرود کا قافیہ)
نمرود تو ہو گا نہیں بیچارہ تو مردود کہنا چاہ رہے ہیں؟ مگر اسے کس نے رد کیا؟امرود کا قافیہ
این ٹی یو میں قیام کے دوران فیصل آباد کی کوئی یادیں شئیر کریں۔ مجھے خود تقریبا آٹھ سال ہوگئے اس شہر سے وابستگی کے۔گریجوایشن ٹیکسٹائل یونیورسٹی لائلپور
این ٹی یو میں قیام کے دوران فیصل آباد کی کوئی یادیں شئیر کریں۔ مجھے خود تقریبا آٹھ سال ہوگئے اس شہر سے وابستگی کے۔
جب پچھلے سبھی سوالات کے جواب ہو جائیں تو پھر یہ تین سوالات :
1) یہ آپ کا پہلا انٹرویو ہے؟ کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
2)
ویسے فیصل آباد میں چھ ماہ ہم نے بھی گزارے ۔ کیا ہی عمدہ اور یادگار وقت تھا۔این ٹی یو کے قیام کی یادوں میں زیادہ تو رات بھر ہاسٹل میں تاش کھیلنا وغیرہ ہی شامل ہیں یا رات گئے کھوکھے سے چائے پینا وغیرہ۔ این ٹی یو کی لائف بہت ہی سادہ اور سست رو ہے اسکی وجوہات میں اہم چیز جو شامل ہیں ان میں ایک یونیورسٹی کی جگہ ہے جو کہ شہر سے باہر ایک گاؤں مانانوالہ میں ہے جہاں اب تو آپکو پھر بھی کچھ زندگی مل جائے گی لیکن آج سے 12-14 برس قبل وہاں شام ہوتے چُپ شانتی ہو جاتی تھی۔ دوسرے اس یونیورسٹی کا کلچر کچھ ایسا ہے کہ یہاں زیادہ تر جھنگ،سرگودھا، جنوبی پنجاب، شیخوپورہ کے دیہی علاقوں کے بچے زیادہ ہیں چونکہ ایک تو انکا رجحان ہے اوردوسرا حکومتی یونیورسٹی ہونے کی وجہ سے فیسز کم ہیں تو اسکا سیدھا سا اثر آپکو یونیورسٹی لائف میں بھی نظر آتاہے۔
ویسے فیصل آباد میں چھ ماہ ہم نے بھی گزارے ۔ کیا ہی عمدہ اور یادگار وقت تھا۔
زرعی یونیورسٹی میں، کہ اس میں داخلے جلد ہو جاتے تھے نومبر دسمبر میں کلاس شروع، جبکہ یو ای ٹی میں اپریل مئی میں کلاسیں شروع۔ بس T2 منفی T1 کا وقت وہاں گزرا۔کونسی فیکٹری میں؟
زرعی یونیورسٹی تو اپنے آپ میں ایک شہر ہے بلا شبہ۔۔زرعی یونیورسٹی میں، کہ اس میں داخلے جلد ہو جاتے تھے نومبر دسمبر میں کلاس شروع، جبکہ یو ای ٹی میں اپریل مئی میں کلاسیں شروع۔ بس T2 منفی T1 کا وقت وہاں گزرا۔
جی جی، اس میں تو سائیکل پہ ایک کلاس سے دوسری کلاس کے لئے جانا پڑتا تھا۔زرعی یونیورسٹی تو اپنے آپ میں ایک شہر ہے بلا شبہ۔۔
5) چاچا! ٹینڈے کی پاہ ؟جملہ مکمل کریں: اک ہم نشیں پردہ نشیں پردہ اٹھا کے بولی-------------
1) ہن آرام ای
2) ایناں نیڑا نہ ہو دلدار وے
3) فاصلہ رکھیں ورنہ پیار ہو جائے
4) توں لنگ جا ساڈی خیر اے
مزید کی کوشش جاری رہے گی۔
یعنی پہلے ایگری میں ایڈمشن لیا اور بعد میں یو ای ٹی گئے؟ اور یو ای ٹی کون سے والی؟زرعی یونیورسٹی میں، کہ اس میں داخلے جلد ہو جاتے تھے نومبر دسمبر میں کلاس شروع، جبکہ یو ای ٹی میں اپریل مئی میں کلاسیں شروع۔ بس T2 منفی T1 کا وقت وہاں گزرا۔
کوئی ایسا سوفٹ وئیر ہے کہ جہاں لفظ سائیکل آئے یہ میرے لیے بلر کر دے؟جی جی، اس میں تو سائیکل پہ ایک کلاس سے دوسری کلاس کے لئے جانا پڑتا تھا۔