.
غالب کے دیوان کی پہلی 15 غزلوں کا ڈرافٹ مکمل ہو چکا ہے۔ جیہ نےان کی پہلی پروف ریڈینگ کردی ہے۔ اگرچہ پہلے ڈرافٹ میں خامیاں ہیں لیکن منصوبہ یہ ہے کہ شرح کو مکمل کر کے اس کی کئ دفعہ پروف ریڈینگ کی جائے گی تاکہ اسکو تمام غلطیوں سے پاک کیا جائے۔ کیونکہ یہ پہلا ڈرافٹ ہے اس وقت معمولی غلطیوں کو نوٹ...