جو جو نے میرے تین چار۔ ای میل کا جواب نہیں دیا۔اور نہ ہی اردو محفل میں آی۔ حالانکہ ہم دونوں پیش گار غالب ( شرحِ دیوان غالب) پر ایک ساتھ کام کررہے ہیں۔ اور ہفتہ میں کم از کم ایک دفعہ پرورف ریڈینگ سےمتعلق بات ہوتی ہے۔ اس لئے بھی تشویش ہے کہ وہ سخت بیمار تو نہیں۔ کمال ہے کہ ایک بہن کی بھی اس سے...