نتائج تلاش

  1. ت

    علمِ عروض - آوازیں - چھوٹی اور بڑی

    تبادلہِ خیال پروفیسر عابدنے تختہ سیاہ پر غالب کا یہ شعر لکھا۔[/ دلِ ناداں تُجھے ہوا کیا ہے آخیر اس درد کی دوا کیا ہے ۔۔۔ غالب " پہلے مصرے کو پڑھو"۔ پروفیسر نے ندیم کی طرف اشارا کیا۔ دلِ ناداں تُجھے ہوا کیا ہے "شبنم، جب ندیم نے دل کہا تو تم نے کون سی آواز سننی بڑی یا چھوٹی"۔...
  2. ت

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    پیاری ننھی منی:lol: اعلان جب باجو گم ہوں گی۔ تو جو باجوکو ڈھونڈ کرلائےگا اس کو سب کو جرمانہ دینا پڑےگا۔:D :lol: بڑے بھیا
  3. ت

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    پیاری بہن ماوراء تمہارا توایک سال سےتحفہ اُدھار ہے۔ کیا یہ اسپیڈر صاحب کے پاس تمہارا Shipping address ہے؟ آجکل میں بہت خوش ہوں- موقع ہے Nokia 8800 ملنےکا۔ صرف ایک شرط موبیل کیمرے سے باجو کی پوری تصویر لے کے بھیجنا۔ 8) :D بھیا۔
  4. ت

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    پیاری ننھی مننی اسپیرڈر کا کون ہیں؟ مجھےان کا نام اور ایڈریس نہیں معلوم۔ فون نمبراورای میل بھی دے دیں تو بہت آسانی رہے گی۔اور مجھےانفارمیشین ذپ کردیں۔ وہ کب اٹلی سے لندن کے لیے روانہ ہورہے ہیں؟ اور اگر پسند بھی بتادیں تو بہت ہی اچھا ہوگا۔ اگر آپ L.A سے چاہیں تو وہ بھی ممکن ہے مگر ضروری...
  5. ت

    علم عروض - تخیل اور تغزل

    مشق (الف) تَخِیُل اور تَغزُّل میں فرق بیان کیجیے۔ (ب) آج کے تبادلہ ِخیال کی مشق کے لئے 'نسیم نکہت ' کی اس غزل کو پڑھیں۔ بنجارے ہیں رشتوں کی تجارت نہیں کرتے ہم لوگ دکھاوے کی محبت نہیں کرتے ملنا ہے آ جیت لے میداں میں ہم کو ہم اپنے قبیلہ سے بغاوت نہیں کرتے طوفاں سے لڑنے کا طریقہ ہے...
  6. ت

    علم عروض - تخیل اور تغزل

    تبادلہِ خیال چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موجودِ حوادث سے اگر آسانیاں ہوں زندگی دشوار ہو جائے ۔۔اصغر گوندوی " اصغر گوندوی نےاس شعر میں کیا خیال پیش کیا ہے ؟ " پروفیسر عابد نے سوال کیا۔ " اس شاعر کو پریشانیاں پسند ہیں"۔ شبنم نےاپناہاتھ بلند کر کے کہا۔ " کیوں؟" پروفیسر نے اظہر سے...
  7. ت

    جیہ کہاں ہیں

    جیہ کے والد صاحب سے باجوکی بات ہو چکی ہے۔ سب خیریت ہے۔ جیہ کے علاقے میں انٹرنیٹ ڈاون ہے۔یہ تھریڈ اب بند کیا جاتا ہے۔آپ سب کے پیغامات کا شکریہ تفسیر
  8. ت

    علم عروض - صفاتِ غزل

    امیر خُسرو دہلوی ( 1325 - 1253 ) امیر خسرو شاعری کو ہندوستان میں لائے۔ شاعری فارسی اور عربی میں پہلے سےموجود تھی۔ نہ صرف وہ صوفی تھے بلکہ قوالی کے موجد بھی ہیں۔ امیر خسرو یکےبعد دیگرے دہلی کے سات سلطانیت کے شاعر تھے۔ ان کے نام سے ١٣ کتابیں وابستہ ہیں۔ تحفاتُس سغر ، غراتول کمال اور وستولِ...
  9. ت

    علم عروض - صفاتِ غزل

    مشق (I) ۔آج کے تبادلہ ِخیال کی مشق کیلے حسرت موہانی کی اس غزل مسلسل کو پڑھیں۔ چپ کے چپ کے رات دن آنسو بہانا یاد ہے۔ ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے دوپہر کی دھوپ میں میرے بلانے کیلئے وہ تیرا کوتھے پہ ننھے پاؤں آنا یاد ہے کھینچ لینا وہ میرا پردے کا کونہ دفعاً اور ڈوپٹہ سے تیرا...
  10. ت

    علم عروض - صفاتِ غزل

    تبادلہِ خیال ایک طالب علم نےاپنا ہاتھ اٹھایا۔"سر، اصناف سخن کیا ہیں؟ " پروفیسر نے کلاس سے کہا۔" کون اسکا کا جواب دینا چاہتا ہے؟" اظہر نے کہا۔" نظم، رُباعی، حمد، مرثیہ، قطع، بند مُخمّس، مسدس منکبت وغیرہ کو اصناف سخن کہتے ہیں"۔ " غزل اور دوسرے اصناف سخن میں کیا بنیادی فرق ہے؟ " پروفیسر عابد...
  11. ت

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    . شکریہ ننھی منی۔ مجھے جوجو کی خیریت معلوم کرکےبےحدخوشی ہوئ۔ میں نے اپنے پہلے پیغام میں منہ مانگا انعام کا وعدہ کیا تھا۔ تم اس کی حق دار ہو۔ یہ موقع اچھا ہے۔ مگر مٹھائ کے علاوہ مانگنا۔ وہ زندگی بھر نہیں ملے گی۔ اپ ایک پوسٹل ایڈریس لے لیں تاکہ اپ کو انعام بھیجنے آسانی ہو۔ میں...
  12. ت

    علم عروض - اردو شاعری

    علمِ عروض - سبق نمبر1 اُردو شاعری سید تفسیر احمد کلاس طالب علموں سے بھری تھی۔ جیسے کوئی خیرات بٹے والی ہو۔ میں نے چاروں طرف نظر دوڑائی۔ بیٹھنے کے لئے کوئی جگہ دیکھائ نہ دی۔ میں پہلی قطارکے سامنے زمین پر بیٹھ گیا۔ مجھے شاعری کا شوق ہے اس لئے میں نے یہ کلاس لی لیکن میں یہ سوچنے لگا کہ...
  13. ت

    علم عروض - اردو شاعری

    فہرست۔علمِ عروض حِصّہ اوّل ۔علمِ عروض اسباق 1 - شاعری 2 - صفات غزل 3 - تخئیل اور تَغزُّل 4 - آوازیں - چھوٹی اور بڑی 5 - بحریں 6 - ارکان 7 - اصول عروض 8 - لچکدار حروف 9 - مزحاف حِصّہ دوئم۔علمِ قافیہ اسباق 10 - بحرِ رجز 11 - بحرِ ہزج 12 - بحرِ کامل 13 - بحرِ رمل...
  14. ت

    علم عروض - اردو شاعری

    تعارف تعارف پروفیسرسیدتفسیراحمد، پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے سی.ایم.ایس سیکنڈری اسکول لارنس روڈ سے فرسٹ ڈیویزن میں میٹرک پاس کیا اورآپ نے کراچی سیکنڈری بورڈ آف ایجوکیشن میں اس سال دسویں پوزیشن حاصل کی۔ ڈی جے سائینس کالج سے بی ایس سی کر کے امریکہ چلے گئے۔ لاس انجیلس میں...
  15. ت

    جیہ کہاں ہیں

    quote="بوچھی"]بڑے بھیا اک دن صبر کرلیں اسکی خبر نہ آئی تو مجھ سے ایڈریس لے کر آپ پتا کرسکتے ہیں خود سے ۔ پیاری ننھی منی مجھے بھی ایڈریس ای میل کردیں۔:cry: tafseer01@gmail.com یا ذپ کردیں یا فون کردیں :lol: مجھے جب بھی تسلی ہوگی جب بذات خود جو جو کی خیریت معلوم کرلوں شکریہ۔...
  16. ت

    تعارف تعارف۔۔دل مضطر

    خوش آمدید سجاد علی ساجد (دل مضطر) میرا نام تفسیرہے۔ کسوٹی کی طرح کا ایک ایک کھیل میں نے شروع کیا ہے۔ 20 سوال کرکے آپ کو اس کا جواب معلوم کرنا ہوتا ہے۔ ہر ممبر اپنے 20 سوال کرتا ہے۔ جب تک آپ کو اپنے سوال کا جواب نہ مل جائے ۔ نیا سوال نہیں کرسکتے۔ جو جیتا ہے اس بچارے کی مصیبت آتی ہے۔ کیونکہ وہ...
  17. ت

    تعارف خوش آمدید ارسلان بھائی

    خوش آمدید ارسلان
  18. ت

    تعارف تعارف (عبید رضا)

    . خوش آمدید عبید رضا
  19. ت

    مبارکباد ڈاکٹر عباس کومبارکباد

    ڈاکٹرعباس اس خوشی کے موقع پر مجھے بتادیں کہ جواب کا سوال کیا ہے؟ حجاب اس وقت آن لائن نہیں ہیں؟ :D مبارک اس رفتار سے تو آپ مجھے جلد ہی پیچھے چھوڑ جائیں گے۔ :lol:
  20. ت

    مبارکباد حجاب کی ترقی

    اچھا جی۔ آپ چُھپی ہوئ تھیں ۔ میں نے کہا کہ یہ کیا ہوا کہ حجاب مجھ سے پہلے ماہر ہوئیں لیکن مبارک باد کا تھرڈ نہیں دیکھا۔ پتہ چلا میں اس ہفتہ غائب تھا :( جب تھرڈ بنا :cry: اب یہ تھرڈ پورٹیل پر آیا تو نظر پڑی۔ :lol: چلیں اُس وقت سے اب تک ہے ہر ہفتہ کی ایک نئی مبارک باد آپ ہم...
Top