چھوٹے بھیا۔
:shock: یہ تو ایک ایٹم بم سے بھی بڑا دھماکہ ہوا۔ اور ساری محفل بکھر گئی۔ اورمجھے کچھ نہیں پتہ کہ کیا ہوا؟ :cry: میں ہمیشہ دیر سے آتا ہوں۔ cry:
اسلئے ہر بات معذرت کے ساتھ لکھوں گا۔ سارا قصور میری ننھی منی بہن اور آپ کی بڑی بہن کا ہے جس نے مجھے دوسری طرف الجھائے رکھا۔ :lol...