نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد نئے سال کی خوشی میں سوغات قبول فرمائیے۔

    شکریہ آپ کو بھی اللہ تعالیٰ بہت خوشیاں عطا کرے آمین
  2. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اب کیسا لگ رہا ہے :cry:
  3. ت

    شادی دفتر

    :cry:
  4. ت

    ردیف الف ۔ غزلیں 16 تا 30

    - 020 - شب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا تا محیطِ بادہ صورت خانۂ خمیازہ تھا یک قدم وحشت سے درسِ دفتر امکاں کھلا جادہ، اجزائے دو عالم دشت کا شیرازہ تھا مانعِ وحشت خرامی ہائے لیلےٰ کون ہے؟ خانۂ مجنونِ صحرا گرد بے دروازہ تھا پوچھ مت رسوائیِ اندازِ استغنائے حسن دست مرہونِ...
  5. ت

    ردیف الف ۔ غزلیں 16 تا 30

    - 019 - بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کی در و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا وائے دیوانگئ شوق کہ ہر دم مجھ کو آپ جانا اُدھر اور آپ ہی حیراں* ہونا جلوہ از بسکہ تقاضائے نگہ کرتا ہے جوہرِ آئینہ بھی چاہے ہے مژگاں ہونا...
  6. ت

    ردیف الف ۔ غزلیں 16 تا 30

    - 018 - یک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب خونِ جگر ودیعتِ مژگانِ یار تھا اب میں ہوں اور ماتمِ یک شہرِ آرزو توڑا جو تو نے آئینہ، تمثال دار تھا گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھرو، کہ میں جاں دادۂ ہوائے سرِ رہگزار تھا موجِ سرابِ دشتِ وفا کا نہ پوچھ حال ہر ذرہ، مثلِ جوہرِ تیغ، آب دار...
  7. ت

    ردیف الف ۔ غزلیں 16 تا 30

    - 017 - نالۂ دل میں شب اندازِ اثر نایاب تھا تھا سپندِبزمِ وصلِ غیر، گو بیتاب تھا مَقدمِ سیلاب سے دل کیا نشاط آہنگ ہے ! خانۂ عاشق مگر سازِ صدائے آب تھا نازشِ ایّامِ خاکستر نشینی ، کیا کہوں پہلوئے اندیشہ ، وقفِ بسترِ سنجاب تھا کچھ نہ کی اپنے جُنونِ نارسا نے ، ورنہ یاں ذرّہ...
  8. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :D اردو محفل کے ایک ممبر جو اب مجھےعزیز ہیں انہوں نے کچھ عرصے پہلے میرا ایک افسانہ “ پرواز“ اردو محفل سے لیکرمیری بغیر میری اجازت اپنے رسالہ میں شائع کرلیا۔ مجھے بڑا غصہ آیا ۔اور میری گفتگو کاپی رائٹ پر ہوئی، اور میں اردو محفل چھوڑ کر چلا گیا۔ وہ عزیز اب بھی ایسا کرتے ہیں اس ماہ انہوں نے بغیر...
  9. ت

    ردیف الف ۔ غزلیں 16 تا 30

    - 016 - شب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرۂ ابر آب تھا شعلۂ جوّالہ ہر اک حلقۂ گرداب تھا واں کرم کو عذرِ بارش تھا عناں گیرِ خرام گریے سے یاں پنبۂ بالش کفِ سیلاب تھا واں خود آرائی کو تھا موتی پرونے کا خیال یاں ہجومِ اشک میں تارِ نگہ نایاب تھا جلوۂ گل نے کیا تھا واں چراغاں آب جو یاں...
  10. ت

    ردیف الف ۔ غزلیں 16 تا 30

    صفحہ دوئم فہرست غزلیات ردیف الف 016 ۔ شب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرۂ ابر آب تھا 017 ۔ نالۂ دل میں شب اندازِ اثر نایاب تھا ق ۔ آج کیوں پروا نہیں اپنے اسیروں کی تجھے ؟ 018۔ ایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب 019 ۔ بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا 020 ۔ شب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز...
  11. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    اب تک کے شرکت کرنے والے۔۔۔۔ آبرو ڈاکٹرعباس عیشل حجاب ضبط بوچھی دوست بدتمیر نبیل زکریا فہیم تفسیر
  12. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    خوش آمدید دوست جی ہاں آپ جیت گے اب آپ انچارج ہیں۔ ہم سے پوچھئے
  13. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    معافی چاہوں گا۔ :oops: جی ہاں
  14. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    خوش آمدید جی ہاں اعلی ترین عہدہ سنبھالا ہوا تھا
  15. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    ارے فہیم۔ ہمم۔۔۔ ایسی کوئ بات نہیں۔ مجھےبیحدخوشی ہوگی۔ کہ آپ بھی شرکت کریں اور اپنے ساتھ اور دوستوں کو بھی لائیں اور کھیل جیت لیں۔ اور پھر آپ سوال کریں اور ہم جواب ڈھونڈیں۔ یہ آپ سب کا کھیل ہے۔ میں بھی اس شامل ہوں۔ ایسی وجہ سے جیتنے والا انچارج ہوجاتا ہے۔ میں تو پبلیسٹی کررہاتھا۔ :D...
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا

    سوچتا رہتا کہ عیشل نے معنی تو بتائے تھے تو کیا تھے؟ مجھے آپ سے دوبارہ پوچھنےسےڈرلگتا۔ یہ نام زندگی میں پہلی بار سننا ہے۔ اسلئےمیرا خیال ہے پاکستان کال کرتا کیونکہ میرے پاس اردو کی ڈکشنری نہیں۔ :P :wink:
  17. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    موجود دور کی تھی
  18. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    جی ہاں دی گئ
Top