اعلیٰ حضرت احمد رضا خان صاحب کے مقابلے میں مولانا شاہ عبد القادر کا ترجمہ زیادہ قدیم ہے۔ اور غالباً انہی کے خاندان کے ایک دو صاحبان بھی تراجم کرگئے تھے۔ بہرحال یہ تو تیقن کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ مولانا شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے خانوادے ہی میں سے کسی نے اردو میں پہلا قرآنی ترجمہ کیا تھا اور یہ...