نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    ہمیں فارسی بالکل بھی نہیں آتی :blushing:
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    زیرِ نگرانی میں بھی موجود ہے ۔۔۔ ہوسکتا ہے کچھ اور مسئلہ ہو ۔۔۔ :idontknow:
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہاں ۔۔۔ شخصی ہائکو والے دھاگے میں ابھی ابھی ہم نے کچھ پوسٹ کیا تھا ۔۔۔ اور دیکھ بھی رہے تھے۔۔ اور ابھی چند منٹ قبل ساجد بھائی نے وہاں ایک مراسلہ بھیجا ہے جو کہ تازہ ترین میں آرہا ہے مگر اسکی اطلاع نہیں آئی۔۔۔ اور ابھی وہاں دوبارہ جا کر دیکھا تو کئی مراسلات ہیں مگر انکی اطلاع نہیں۔۔۔ اور موضوع...
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    اچھا یہ تو ٹھیک بتایا تم نے ۔۔ایسا بھی ہوا اور ایک دھاگہ ایسا جس میں ہم نے ابھی پوسٹ کیا اور اس کے بعد بھی کچھ مراسلے آئے مگر انکی اطلاع نہیں آئی۔۔ وہ ہماری کتب والے دھاگے میں۔۔۔
  5. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ویسے ہمارے بال بھی ایک دفعہ ایسے ہوا کرتے تھے جب ہم دینی طور پر تھوڑے فعال تھے :) تصویر مل جائے تو یہاں پوسٹ کرتے ہیں ابھی۔۔۔
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    :-o:|:feelingbeatup::hypnotized: یا الٰہی یہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    تصویر میں تو واقعی رادھے بھیا لگ رہے ہو تم :rollingonthefloor:
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    نوٹیفیکیشن ۔۔۔ اکثر اطلاعات مس ہورہی ہیں ۔۔۔ تازہ ترین میں ہوتی ہیں مگر اطلاع نہیں آتی۔۔
  9. محمد امین

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    غالباً نازنین نے یہ دھاگہ دیکھا نہیں ہوگا تو انہیں ٹیگ کیے دیتے ہیں ۔۔۔ نازنین ناز
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    رادھے موہن :laugh::laugh::laugh:
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    اطلاعات صحیح کام نہیں کر رہیں۔۔۔۔
  12. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    اختلافِ نکتۂ نظر ہونا اچھی بات ہے۔ اور ایسا نہیں کہ آپ کی تحریر یا نکتۂ نظر محفل میں پوسٹ کرنے کے قابل نہیں۔ آپ علمی حوالے سے بہت اچھی طرح اپنی بات کو احاطۂ تحریر میں لائیں۔ کم از کم میں اتنی جامع اور مربوط تحریر نہیں لکھ سکتا۔ اور بحث کرکے ہی ہم ایک دوسرے سے سیکھ سکتے ہیں۔ تو اپنے نکتۂ نظر...
  13. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    اللہ اللہ ۔۔۔ نہ میں قدآور، نہ میں علمی، نہ میں اتالیق۔۔۔ میں بہت عاجز سا بندہ ہوں میری بہن۔ میرا تو حافظہ بھی بہت مواقع پر میرا ساتھ نہیں دیتا ۔۔۔ اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور آپکو ہمارے لیے نافع بنائے،!
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہی ہی ہی نہیں :heehee:
  15. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    ایک اور بات۔ جو الفاظ اردو کے لیے اجنبی ہیں یعنی ایسے انگریزی الفاظ جو اردو میں رائج نہیں انہیں اردو املا میں لکھتے وقت قوسین میں انکا انگریزی املا بھی لکھنا ضروری ہے۔ جیسے کہ کسی غیر ملکی کا نام ہے یا کوئی بھی نیا لفظ۔۔ اردو سائنس کے حوالے سے عرصے سے میری یہ رائے رہی ہے کہ سائنس کو مشرف بہ...
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ارے میاں آپ کے کہنے سے قبل کی بات کر رہا ہوں۔۔۔۔ آپ بھی ناااااا
  17. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    آپکا اعتراض بجا۔ مگر کیا یہ ایسا نہیں ہے کہ جب میں چھوٹا تھا تو "بَر اُفروختہ" کو "بَرَا فَروختہ" پڑھتا تھا۔ مگر جب لغت دیکھی تو معلوم ہوا۔ ایسے ہی میں "ہنوز" کو "ہَنوَز" پڑھتا تھا، نون کو ساکن کر کے غنہ کر کے۔ جو لوگ انگریزی نہیں جانتے وہ اس سلسلے میں سماع پر ہی بھروسہ کرسکتے ہیں۔ ورنہ تو میں...
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    میں نے تو سنا بھی نہیں اس کے بارے میں ۔۔۔۔
  19. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    نازنین ناز ۔ میں یہ مانتا ہوں کہ جمہور کے مخالف میرے نظریات کا کوئی فائدہ نہیں۔ اور بہرحال آپ کی علمی بحث کا مقابلہ بھی نہیں کرسکتا :) کیوں کہ مجھے خود اپنی درجِ بالا تحریر میں انتشار دکھ رہا ہے۔ میں البتہ یہ ضرور چاہتا ہوں کہ آپ ایسی تحاریر نذرِ محفل کرتی رہا کریں۔۔۔ یقین کیجیے آپکی تحاریر سے...
Top