ہم نے آج بہت ڈرائونگ کی۔۔۔اور آج ٹھنڈ بھی ہوگئی۔۔۔ اور ہم ٹی شرٹ پہن کر چلے گئے تھے وہ بھی نہا کر :( :( :( ۔۔۔ خیر ۔۔۔ 1 بجے گھر آئے تھے ۔۔۔۔۔مگر نیند میں ہیں
کونسا ٹیگ بھیا؟؟؟ @م- م- مغل ۔۔ یہ والا؟؟؟
@ کا نشان لگا کر اس کے فوراً بعد بغیر اسپیس دیے رکن کا پورا نام لکھ دیں ۔۔۔ اگر نام انگریزی میں ہے تو کنٹرول+اسپیس دبا کر ایڈیٹر کو انگریزی کریں اور @ کے بعد نام لکھ "ماریں" ۔۔
سرکار شرمندہ تو نہ کریں ۔۔۔۔۔۔ ہم کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں ۔۔اور آپکے حلقہ ٔ ارادت میں آتے ہیں ۔۔۔ (پہلے "حلقہ" کو غلطی سے "حلوہ" لکھ دیا تھا۔۔۔خیر یہ بھی ایک وجہ بن سکتا ہے ارادت کا ؛) )
@ کا نشان لگا کر اس کے فوراً بعد اسپیس دیے بغیر رکن کا پورا نام لکھ دیں :) :)
مگر صاحب ۔۔۔۔ آپکی استادی کیسے کر سکتے ہیں ہم :) ۔۔۔۔۔ آپ کی تو خاکپاء ہیں ہم ۔۔۔