فواد میاں ۔۔۔ ڈیڑھ دو گھنٹے تک پاکستان کی سرزمین کے اندر گھس کر بمباری اور آپ اسے فرینڈلی فائر کہہ رہے ہیں ۔ یا حیرت۔۔۔ اس ٹیکنولوجی کے دور میں ان بیچاروں کو سرحدوں اور دوست دشمن میں تفریق کرنے میں مغالطہ ہوا۔۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ ڈرون سرویلنس، جی پی ایس، نائٹ وژن کیمراز، سیٹلائٹ سپورٹ۔۔۔اس سب کے...