روتو تصویر میں نے؟؟؟ ویسے تصویر آپ کے کہنے کے مطابق ہی تبدیل کی تھی۔۔۔۔۔۔ اب اس میں تو فربہ لگ رہا ہوں نا؟؟
ارو ہاں سیدہ شگفتہ بہن ۔۔۔ وہ میری کتب پر گرد کی کہانی یہ ہے کہ ہمارا گھر ویسٹ اوپن ہے اور میرا کمرہ گھر کی پہلی منزل پر عین سامنے کا کمرہ ہے۔ اور منگھوپیر ہلز کی مٹی ہوا کے دوش پر ہمارے...