ہاہاہاہاہ لگا لیں لگا لیں ہم یاروں کے یار ہیں ؛) ۔۔۔ ناراضگی کا کوئی سوال نہیں پیدا ہوتا۔۔۔ (ہاں جواب پیدائش پذیر ہوجائے تو الگ بات) ۔۔۔
خرگوش کے کان والی بات تو ہم نے بعد میں بتائی تھی :p ہوا یہ تھا کہ ایک دن ہمیں بہت نیند آرہی تھی تو مقدس نے لکھا "امین بھائی آپ جائیں اور خواب خرگوش ہو کے...