نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    میرے تو خیال میں چوتھی اننگز میں کوئی مقابلہ نہیں کیا پاکستان نے۔ مجھے تو یونس خان بہت یاد آیا۔ یہ ایک فہرست ہے ٹیسٹ میچز کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کی۔ اس فہرست سے یہ علم تو نہیں ہو رہا کہ یہ کب اپڈیٹ ہوئی لیکن پھر بھی تازہ ترین ہی معلوم ہوتی ہے۔ کچھ رزلٹس چوتھی اننگز میں سب سے...
  2. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    کوئی بات نہیں ابھی ہارنے کے لیے مزید میچ موجود ہیں یعنی آپ کی گہما گہمی کچھ مزید برقرار رہے گی۔ :)
  3. محمد وارث

    چھوٹی سی بحر میں ایک چھوٹی سی غزل۔۔

    سوائے آخری شعر کے قافیے کے، جو کہ صوتی قافیہ ہے، باقی قافیے تو درست ہیں!
  4. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    بات اب نہلے، دہلے اور جیک پر آ گئی ہے۔ :)
  5. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    Test cricket at its best Pakistani batting at its worst :)
  6. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    اچھی بات ہے میچ مزید دلچسپ ہو جائے گا۔ :)
  7. محمد وارث

    فنا بلند شہری کس کو سناؤں حالِ غم کوئی غم آشنا نہیں- فنا بلند شہری

    آپ نے دونوں مصرعے درست لکھے ہیں، کتابت کی غلطیاں تھیں۔ والسلام
  8. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یا رب از قتلِ ہلالی چیست مقصودِ بُتاں از ہلاکِ عندلیباں گُلعذاراں را چہ حظ ہلالی چغتائی یا رب، ہلالی کے قتل سے محبوب لوگوں کا آخر مقصد کیا ہے؟ کہ بلبلوں‌ کے ہلاک ہونے سے پھول جیسے چہرے والوں کو کیا حظ؟
  9. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے آخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں غالب
  10. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا : پہلا ٹیسٹ

    پاکستان کے پاس میچ جیتے کا ایک عمدہ چانس نکل آیا ہے۔ آج نوے اوورز میں اگر پاکستان چالیس پچاس اوورز میں بھی باقی کی چھ وکٹیں حاصل کر لیتا ہے تو آخری چالیس پچاس اوورز میں ڈیڑھ سو، پونے دو سو کے قریب ٹارگٹ ہوگا۔ میچ دلچسپ ہو سکتا ہے۔ :)
  11. محمد وارث

    فرینڈ لسٹ

    میرے لیے سوشل میڈیا کے سینکڑوں دوست ایسے ہی ہیں جیسے ایک کالج میں آپ کے ساتھ سینکڑوں طالب علم ہوتے ہیں اور بس۔ :)
  12. محمد وارث

    مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

    شکریہ عثمان صاحب۔ :) نوازش آپ کی قبلہ چوہدری صاحب، ممنون ہوں،۔ :)
  13. محمد وارث

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    لڈو برصغیر میں گھروں میں کھیلی جانے والی خاصی مقبول گیم ہے۔ میرے والدین ون ٹو ون کھیلتے تھے، ہم سارے بھائی والدہ کی پارٹی بن جاتے تھے اور والد صاحب بیچارے اکیلے، ہمیشہ ہار جاتے تھے۔ :)
  14. محمد وارث

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    میں اپنی بیوی کو پچھلے سترہ سالوں میں کئی بار اور اُس سے پہلے اُس کا بھائی بھی کافی کوشش کر چکا ہے سکھانے کی لیکن گھوڑے کی اڑھائی چال سے بدکتی ہے ہمیشہ ، گھوڑے کی دولتی، گھوڑے کی ٹریڈ اور گھوڑے کی چال سے واقعی بہت سارے لوگ بدکتے ہیں۔ :)
  15. محمد وارث

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    تاش مجھے بھی خاص پسند نہیں ۔ دوستوں کے ساتھ کبھی رنگ کھیلا کرتا تھا یا سولو گیمز لیکن ہاسٹل کے زمانے میں، فلیش یا فلاش یا تین پتی خوب کھیلی، پوکر کی برصغیری بہن ہے یہ گیم۔ :)
  16. محمد وارث

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    پرانی کتابیں خوب یاد کروائیں آپ نے۔ ویسے شطرنج کا صحیح لطف حریف کے سامنے بیٹھ کر ہی آتا ہے۔ ایک واقعہ یاد آ گیا، شادی کے کچھ دن بعد پہلی بار سسرال گیا تو برادرِ نسبتی صاحب بساط بچھا کر بیٹھ گئے، حد ہی ہو گئی۔ میں آؤٹ آف پریکٹس تھا لیکن بیسٹ آف تھری جیت کر ہی اُٹھا۔:)
  17. محمد وارث

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    کھیل کر سیکھنا بھی اچھا ہے لیکن دیکھ کر سیکھنا بھی سودمند ہے۔ اچھے اچھے مقابلوں کی ویڈیوز دیکھیں، مدد ملے گی۔ ہمارے زمانے میں یعنی جب میں کالج میں تھا، پچھلی صدی کی اَسی کی دہائی کے آخر میں تو تب نہ کمپیوٹر تھے، نہ موبائل، نہ یو ٹیوب۔ میں کالج کی لائبریری سے انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا نکال کر...
  18. محمد وارث

    وینکوور کینیڈا

    ایک گردہ بیچ کر تو آپ شاید ہی جا سکیں، ہاں اگر دونوں بیچ دیں تو شاید اس سے بھی اچھے مقامات کی سیر کر سکیں۔ :)
Top