نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    انسٹالر درکار

    تاریخ بتادیں تاکہ میں اپنے گوگل کیلنڈر میں مچھلی الرٹ لگا لوں۔ میری یاداشت ذرا کمزور ہے۔ :x
  2. ساجداقبال

    پشتو کلاس

    پوئے شوَم میڈم۔۔۔ :oops: ہم لشکر ہی پڑھتے ہیں۔ وہ جو الفاظ مجھے (اس سبق میں بتائے گئے) نہیں معلوم تھے وہ میری Vocabulary کا مسئلہ تھا کہ وہ ہمارے علاقے میں نہیں بولے جاتے۔ جی میں کوہاٹ ہی سے ہوں لیکن مسئلہ کوہاٹ کا نہیں۔ کوہاٹ میں ہر ایک کلومیٹر پر پشتو بدلتی رہتی ہے۔ وہاں بیک وقت نرم، سخت،...
  3. ساجداقبال

    انسٹالر درکار

    جی فرضی لالہ جی نوٹ فرما لیں Self Extracting Archive یا سادہ الفاظ میں انسٹالر(ویسے عام انسٹالر اس سے مختلف ہوتا ہے) بنانے کا طریقہ: 1۔ون رار(WinRaR) کھولیں۔ 2۔ اوپرWizard (چنگیز خان کے آئیکن والا:wink: ) پر کلک کریں۔ 3۔Create a new Archive والا ریڈیو بٹن منتخب کریںNext دبائیں۔ 4۔ یہاں...
  4. ساجداقبال

    پشتو کلاس

    بہت خوب جیہ صاحبہ! آخری سبق میرے لئے بہت مفید تھا لیکن ابھی پوری طرح سمجھ نہیں آیا۔ مجھے حیرت ہے کہ میں سخت لہجہ والا ہوں یا نرم والا۔ کیونکہ دونوں صورتوں کے دئیے گئے الفاظ میں سے کافی ایسے ہیں جو ہم بالکل نہیں استعمال کرتے۔ آپ اپنی کلاس جاری رکھیے ہم سمجھنے کی کوشش۔۔
  5. ساجداقبال

    دل کو خوش رکھنے کا غالب

    ابوشامل بھائی! ب سے تو بینظیر کانام بنتا ہے تو کیا ان کا نمبر ہے۔۔۔۔لیکن پیپلز پارٹی تو ‘پ‘ سے ہے، تو کیا بی بی انفرادی طور پر ڈیل کرنے والی ہیں۔۔۔۔ :wink:
  6. ساجداقبال

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    اشتہار آپکے وکیل کیطرف سے ہونا چاہیے کہ میرا مؤکل دکان نمبر17 واقع پانچویں منزل پر اپنی دستیابی سے دستبرادار ہوتا ہے۔ ہر خاص و عام نوٹ کرلے۔
  7. ساجداقبال

    دل کو خوش رکھنے کا غالب

    مسلم لیگ(ن) اور چاند ویسے ایک چاند تو میاں صاحب کے سر پر عشروں سے ایستادہ ہے، اس دیکھ کر خوشیاں کیوں نہیں مناتے؟ شاید تارے کی کمی ہے۔ :wink:
  8. ساجداقبال

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر، بالکل ٹھیک ٹھاک۔۔۔۔شمشاد بھائی، آپکو بھی سلام۔ اپنی خیریت سے مطلع کر دیں۔ :lol:
  9. ساجداقبال

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم، حاضرین و غائبینِ محفل، آپکو سب کو[s:72faf349b4] طارق عزیز[/s:72faf349b4] ساجداقبال کا سلام پہنچے۔ کیسے ہیں سب؟؟؟
  10. ساجداقبال

    نثار تجھ پہ اے وطن

    __________________________________________________________________________________________ یہ کراچی نہیں شمالی وزیرستان ہے۔ یہاں “دہشتگردوں“ کو ٹی وی پر لائیو نہیں دکھایا جا سکتا۔ اسلئے آپ کبھی نہیں جان سکتے کہ اصل دہشتگرد کون ہے۔ لیکن وہاں جا کے آپکو ایک چھوٹا بچہ بھی بتا سکتا ہے۔ مگر پھر بھی...
  11. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    عمار بھائی متعلقہ زمرے میں ذرا اس ونڈوز کے سکرین شاٹس تو دیجیے گا۔
  12. ساجداقبال

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    برائے مہربانی آپ تصحیح فرما دیں۔
  13. ساجداقبال

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    ہمیں جو کرنا چاہیے وہ مجھ، آپ سمیت سب کو پتہ ہے۔ آپ کی بات درست ہے ہم اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے والے لوگ ہیں۔ آپکی آخری بات مجھے سمجھ نہیں آئی۔
  14. ساجداقبال

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    پہلے آپ سے واسطہ نہیں پڑا تھا۔۔۔ٹھہریں آپکا نام ڈال دوں۔ میں نے تو مذاقا لکھا تھا۔۔۔آپکی یا کسی اور کی دل آزاری ہو تو معذرت۔ :oops: ۔۔۔مجھے توذاتی طور پر وہ پسند ہیں کیونکہ ان ٹاپکس پر بات کرتی ہیں جنمیں مجھے دلچسپی ہوتی ہے۔
  15. ساجداقبال

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    میں نے تو شرارتا لکھ دیا۔ وہ دوسرے دھاگے میں تو میں انہیں پسند والے میں ڈال دیا تھا۔ خیر لڑاکا تو وہ ہیں۔۔۔جب مرد حضرات کو چپ کرا دیتی ہیں، تو اسی سے اندازہ لگا لیں۔ :wink:
  16. ساجداقبال

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    لیکن زکریا بھائی یہ بتائیں ہمیں اس گھٹیا کتاب کو پڑھنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟درستگی۔۔۔ معاذ اللہ میں نے صرف اس کے پلاٹ کے متعلق پڑھا، صرف چند لائنیں پڑھ کر میرے ہوش اُڑ گئے۔ خود ہی آپ بتائیں کیا یہ گھٹیا کتاب پڑھنے کے لائق ہے؟ مجھے افسوس اس بات پر نہیں کہ برطانیہ نے اسے سر کا خطاب دیا۔۔۔افسوس اس...
  17. ساجداقبال

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    کانوں کو ہاتھ لگا کر بتا رہوں۔۔۔محفل پر میرے مختصر تجربے کے مطابق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہوش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ معاف کرے۔
  18. ساجداقبال

    پشتو کلاس

    تجویز تو خوب ہے اب عمل ہونے کا انتظار ہے۔
  19. ساجداقبال

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    کیا جیتنے والا ممبر، محفل کیلیے کوئی ترقیاتی کام بھی کرے گا یہ ہمارے ایم این اے کیطرح صرف نام کا ہی ہوگا؟
  20. ساجداقبال

    کاروبارئ حلقےکے لیئے اردو سافٹ ویر

    نبیل بھائی، جی این یو کیش بھی اس قسم کا سافٹ وئیر ہے؟ یا اکاؤئنٹنگ الگ چیز ہے؟ یہ سافٹ وئیر بھی اوپن سورس ہے۔ ربط: http://www.gnucash.org/
Top