نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    جی فرضی بھائی ان پیج فائل میں نے بنالی ہے۔ فائنل بٹن میں وہی فونٹ استعمال ہوں گے جو ان پیج میں دستیاب ہیں۔ ان میں سے بہترین فونٹ تجویز کر دیں میں نے فائل ‌ کر دی ہے۔ آپ ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کریں۔آپکی ورڈ فائل میں بعض الفاظ مجھے ٹوٹے ہوئے نظر آئے، اسلیے آپہاں سے ڈاؤن لوڈ کر کے املا، فونٹ چیک کر کے...
  2. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    جی نبیل بھائی شکریہ کنورٹر یاد کرانے کا۔ فرضی بھائی میں ان پیج میں بٹن جاننے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ئ ء والے بٹن کے علاوہ سارے جان گیا ہوں۔ اُمید ہے اب مشکل نہیں ہوگی۔
  3. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    معذرت فرضی بھائی۔۔۔اسلام آباد میں رہ کر یہ لفظ سننے اور بولنے کی عادت ہو گئی ہے۔ آپ نے ورڈ داکومنٹ بھجوائی ہے، میرے فوٹوشاپ میں یونیکوڈ سپورٹ نہیں موجود۔ براہ کرم اگر آپ ان پیج فائل بھجوا دیں تو آسانی ہوگی۔ ورڈ سے ان پیج میں کاپی پیسٹ بھی نہیں ہوتا۔
  4. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    غیرت کی بات تو ازراہِ مذاق کی فرضی بھائی۔۔۔ہم ‘وہ‘ والے پٹھان نہیں ہیں۔ خیر۔۔۔۔اس وقت میں جب اپنے اکاؤنٹ پر لاگ ان ہوں میرا ان باکس ایسی کوئی خوشخبری نہیں سنا رہا جس سے یہ پتہ چلے کہ آپ کا کوئی نامہ مبارک بمعہ پشتو لیبلز آن وارد ہوا ہے۔ برائے کرم جلدی بھجوائیں۔ کل میں نے گاؤں شریف جانا ہے دو دن...
  5. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    شکریہ نبیل بھائی! بٹن پی ایس ڈی تو میں نے ڈاؤن لوڈ کر لی ہے اور یہ فوٹوشاپ سی ایس میں چل بھی رہی ہے۔ اب اللہ کا کوئی پٹھان بندہ مجھے ان پیج فارمیٹ میں پشتو لیبلز دے تاکہ میں کام شروع کروں اور آج ہی مُکاؤں۔ ہاں ایک بات پوچھنی ہے کہ کیا بٹن پر لگائے جانے والے لیبل کی گرائمر پر اتفاق ہو گیا ہے؟...
  6. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    فرضی آپ نے ایک پٹھان کی غیرت کو للکارا ہے۔۔۔ :lol: :lol: (اچھا کیا ہے) میں نے جان نہیں چھڑائی میں کوہاٹ کا رہنے والا ہوں ، ہماری پشتو مضحکہ خیز حد تک غلط ہے۔ دوسرے میں سکول میں بھی پشتو نہیں پڑھی۔ اسلئے نہ صحیح طرح پڑھ سکتا ہوں نہ لکھ سکتا ہوں۔ پشتو کے حروف تہجی بھی مجھے سمجھ نہیں آتے۔...
  7. ساجداقبال

    القلم فہد فونٹ

    ش۔۔اکر بھائی! 40ایم بی کوئی اتنی بڑی فائل تو نہیں۔ آسان طریقہ میں بتاتا ہوں۔۔۔رات کو اپلوڈنگ ش۔روع کرکے سو جائیں۔ انشاء اللہ صبح تک اپ۔۔لوڈ ہو جائیگا۔ اسی طریقہ سے ہماری ساری سائ۔ٹس چلتی ہیں۔ ہماری سائٹس پر جی بی کے حساب سے ڈیٹا ہے اور س۔۔ارا ہم نے اسی طریقہ سے ڈائ۔۔۔ل اپ استعم۔۔ال کرکے...
  8. ساجداقبال

    القلم فہد فونٹ

    بہت اع۔۔۔۔۔لٰی ، ش۔۔۔۔۔اکرالق۔۔۔۔۔ادری بھائی! نہایت ہی عم۔۔۔۔۔دہ ف۔۔۔۔۔انٹ ہے۔ ایسا ہی ایک فانٹ میرے پاس ع۔۔۔۔۔ربی کا تھا۔ اردو کیلیے یہ فانٹ دیکھ کر دل۔۔۔۔۔ی خوش۔۔۔۔۔ی ہوئی۔ ش۔۔۔۔۔اکر بھائی! وہ ایم ایس ورڈ والی ایپلیکیش۔۔۔۔۔ن کب ریلی۔۔۔۔۔ز کرینگے۔ اس کا بے چینی سے انتظ۔۔۔۔۔ار ہے۔ (ویسے یہ...
  9. ساجداقبال

    تعارف نیا ممبر

    پخیر راغلے۔۔۔المسافر بھائی ذرا اپنا تعارف شریف بھی کروائیے۔
  10. ساجداقبال

    کپڑوں کی صفائی

    السلام علیکم! میرے ایک استدعا ہے کہ کوئی خاتون یا حضرت کپڑوں کی صفائی کے متعلق کچھ ٹوٹکے لکھے۔ خاص کر کوکنگ آئل یا گھی کے داغ مٹانے کے ٹوٹکے۔ میں کھانا بچوں کیطرح کھاتا ہے جس کے سبب اکثر کپڑوں پر کھانے کے تیل یا گھی کے نشانات پڑ جاتے ہیں جنکے سامنے ایریل، وہیل سارے فیل ہو جاتے ہیں۔ برائے کرم...
  11. ساجداقبال

    شہر کا نام بتائیں

    رسالپور، نوشہرہ۔مردان روڈ پر واقع ہے۔ تعلیمی اداروں اور صنعتی شہر۔ پاکستان ائیرفورس اکیڈمی، ملٹری کالج آف انجنئیرنگ اور ریلوے کیرج فیکٹری یہاں واقع ہیں۔
  12. ساجداقبال

    ت۔۔۔طوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل

    محترم اعجاز انکل، بہت شکریہ کی بورڈ کا مسئلہ حل کرنے کا۔ وہ تطویل والا معاملہ تو کچھ طویل ہو گیا ہے۔ کیا نبیل کے ویب پیڈ میں تطویل موجود ہے؟
  13. ساجداقبال

    ت۔۔۔طوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل

    اعجاز اور نظامی بھائی (یا انکلان) بہت شکریہ آپ کے جوابات کا۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ یہ میں نے صوتی-2 کی بورڈ بھی چلا کے دیکھ لیا صحیح پھر بھی نہیں دکھ رہا۔ الف نظامی والا ٹوٹکہ بھی آزمایا لیکن ندارد۔ وہاں صرف ایک باکس آجاتا ہے۔ اور اس دھاگے کے عنوان سے غیر متعلقہ سوال کہ میں "ء" اور "ئ" دونوں uکے...
  14. ساجداقبال

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    چلیں نبیل بھائی اب اسی پلگ ان کا انتظار کرتے ہیں۔
  15. ساجداقبال

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    بہت خوب نبیل بھائی۔ بڑی اچھی کاوش ہے۔ میں نے ڈاؤن لوڈ کرکے ورڈ پریس 2٫1میں استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن صحیح نہیں دکھ رہا۔ اُردو میں بھی نہیں لکھائی ہو رہی۔ کیا محفل پر اس سلسلے میں کوئی سبق موجود ہے؟؟ؕ
  16. ساجداقبال

    ت۔۔۔طوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل

    لیکن یہ تو بتاءیے کہ میرے جیسا نالائق بندہ تطویل کیسے استعمال کر سکتا ہے؟؟
  17. ساجداقبال

    غیر ضروری بات چیت

    فیضان کے دستخط میں موجود شعر پڑھ کے اے حمید کے ’’قصہ چہار درویش‘‘ کا شعر یاد آگیا۔۔ ؎ اچھے عیسیٰ ہو مریضوں کا خیال اچھا ہے جو الگ باندھ کے رکھا ہے، وہ مال اچھا ہے یہ شعر مضمون کے لحاظ سے بہت دلچسپ ہے۔ :P
  18. ساجداقبال

    میرا نام

    بلاگ ابھی لانچ کرنا ہے قیصرانی بھائی، لانچ نہیں کیا۔sajidnama.comاس کا ایڈریس ہوگا۔
  19. ساجداقبال

    میرا نام

    برادرم! ایک دو روز کیا ایک دو ہفتے انتظار کر لوں گا۔ لیکن ایک بات یاد رکھیے ساجداقبال نہیں ساجد نامہ کی خطاطی۔۔۔یاد رہیگا نہ؟؟؟
  20. ساجداقبال

    میرا نام

    ابو شامل بھائی مجھے بھی اپنے نام کی خطاطی چاہیے۔۔۔ :cry:
Top