نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    جی نبیل بھائی میں نے لوکل ہوسٹ پر چیک کر لیا ہے پشتو فورم کو۔ اوپر میں نے کچھ سکرین شاٹ دی ہیں۔ میں نے یوزر اینڈ ہے چیک کیا ہے کیا ایڈمن پینل میں بھی کوئی تبدیلی کی گئی ہے؟
  2. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    حضرات ٹیسٹ کرنے کا معاملہ تو ہو جائیگا لیکن پہلے یہ بتائیں ڈاؤن لوڈ کونسا والا استعمال کریں۔ فرضی بھائی نے جو لنک دیا ہے وہاں تو phpbb.txt فائل ہے۔
  3. ساجداقبال

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    بھئی سیدھی سی بات ہے۔۔اپنے آفس کا کام اس کے سر ڈال کر مزے سے گاؤں چلا جاؤنگا۔ :wink:
  4. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    "بیٹھک" خیبر ڈاٹ آرگ پر ایک پی ایچ پی بی بی فورم ہے جو کافی عرصہ سے چل رہا ہے۔ اگر انگریزی فورم کو پشتو فورم میں بغیر پوسٹس ضائع کیے تبدیل کرنا ممکن ہو تو ہم اس سائٹ کے ارباب اختیار کو پشتو پی ایچ پی بی بی کی آفر کر سکتے ہیں۔ سردست مجھے یہی حل نظر آتا ہے۔
  5. ساجداقبال

    ون ڈے سیریز

    بنگلہ دیش اپنی اوقات میں آگیا ہے۔ :lol: :lol: ویسے ان کا فاسٹ بولر مشرفی تو پورا بیٹسمین بنتا جارہا ہے۔ کل اُس نے مونگیا کو چار بالوں میں چار چھکے جُڑ دئیے۔ اب اسے کسی ٹیل اینڈر کی کرامت تو نہیں کہا جاسکتا۔ ورلڈ کپ میں بھی اس نے لوئر آرڈر میں اچھی خاصی بیٹنگ کی اور چھکوں کی لسٹ میں ٹاپ ٹین...
  6. ساجداقبال

    تعارف new born

    نوزائیدہ پتر کوئی بھی lovely نہیں، سب کے اپنے اپنے نام ہے۔ اسلئے براہ کرم آپ بھی اپنا نام بتائیے ورنہ ہمیں کوئی تجویز کر لینے دیں۔
  7. ساجداقبال

    پسندیدہ غزل

    خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا دل لے کے مفت کہتے ہیں کہ کام کا نہیں اُلٹی شکایتیں ہوئیں، احسان تو گیا دیکھا ہے بُت کدے میں جو اے شیخ! کچھ نہ پوچھ ای۔۔۔۔۔۔مان کی تو یہ ہے کہ ای۔۔۔۔۔۔۔۔مان تو گیا افشائے رازِ عشق میں گو ذلتیں ہوئیں لیکن اُسے...
  8. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    ماشاء اللہ فرضی بھائی! بہت اچھے یعنی آپ تو "پائنئیر" بن گئے۔ :P فرضی بھائی! ذرا اپنے اپ لوڈ کی ہوئی فائل چیک کجیئے میرے خیال میں غلطی سے آپ نے 60کلوبائٹ کی ایک ٹیکسٹ فائل ڈال دی ہے۔ اور برائے مہربانی مجھے کوئی ربط دیں جہاں سے میں پی ایچ پی فورم کی لوکل ہوسٹ پر انسٹالیشن کے متعلق جان سکوں۔ کیا...
  9. ساجداقبال

    ویب ہوسٹنگ کمپنیز

    شکریہ مہوش مطلع کر نے لیکن ہوسٹنگ میں میری آزمودہ کمپنی سائٹ5 ہے۔ ان کی ہوسٹنگ ناقابل یقین حد تک سستی اور سروس انتہائی بہترین ہے۔ 3 سال کے دوران میری سائٹ کبھی ڈاؤن نہیں ہوئی اور سپورٹ بالکل فرسٹ کلاس۔ سپورٹ کو بھیجے جانے والے سوال کے جواب میں بونگیاں نہیں بلکہ ٹھیک ٹھاک جواب آتا ہے۔ اور 5ڈالر...
  10. ساجداقبال

    ایک سوال

    صدیقی بھائی! چونکہ ایم پی تھری اور فور پلئیرز قسم کی ڈیوائسس میں صرف مخصوص میڈیا فارمیٹ چلانے کی استطاعت ہوتی ہے اسلئے یہ وائرس آپکے پلئیر کیلیے نقصان دہ نہیں ہونگے کیونکہ وائرس فائل کسی exeکے زریعے پھیلتی ہیں۔ اسلئے اگر آپ نے اپنے پلئیر کو "وائرس ڈاکیا"بننے سے روکنا ہے تو یہ اطمینان کر لیں کہ...
  11. ساجداقبال

    کراچی

    الطاف(قصائی) اور لکی سرکاری سرکس الطاف (قصائی) یزید سے بڑھ کر ظالم ہے۔ مجھے حیرت ہے ان لوگوں پر جو انکو قائد مانتے ہیں۔ آج پہلی دفعہ انکی "فکری" تقریر سُنی، یقین جانے ہنس ہنس کر میرا بُرا حال ہو گیا۔ ایسے اندازِ تقریر والے بندے کو لوگ قائد مانتے ہیں؟ اگر بچوں کو خوش کرنا مقصود ہو تو...
  12. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم نبیل اور فرضی بھائی! امید ہے بخیریت ہونگے۔ میرے خیال میں اب بٹن مکمل ہیں۔ فرضی بھائی نے کچھ ٹیکسٹ جیسے "آپ کے 0 پیغامات ہیں" وغیرہ بھیجے تھے جو میرے خیال میں بٹن پر نہیں آنے تھے بلکہ انہیں پی ایچ پی فائل میں ٹیکسٹ کے زریعے ڈالنا تھا۔ شاید نبیل بھائی آپ نے کر بھی لیا ہو۔ نیچے میں...
  13. ساجداقبال

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    تفسیر بھائی کیا اس رسید کا مطلب ہے کہ 200ڈالرز کی پیمنٹ ہو گئی؟؟؟
  14. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    نبیل بھائی یہ بڑے والے بٹن تو کر لیے۔ آفس میں ہونے اور امیج ریڈی کیوجہ سے رفتار تھوڑی سست ہے جس کیلیے معذرت۔ اب فرضی بھائی سے درخواست ہے کہ چھوٹے بٹنوں کیلیے ٹیکسٹ مختصر کرکے پی ایس ڈی دیں مجھے۔ جیسا کہ ذاتی پیغام کیلیے ذپ۔ صرف وہ جو طویل ہیں۔ اور برائے مہربانی لکھتے ہوئے اگر انگریزی ساتھ لکھیں...
  15. ساجداقبال

    کپڑوں کی صفائی

    خواتین اینڈ حضرات اس ساری بحث کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کھانا ابال کے کھاؤں تاکہ نہ لگے داغ اور نہ رہے داغ۔۔۔۔ کیونکہ زیتون کا تیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔استغفراللہ۔۔۔۔میں تو کوکنگ آئل لیتا ہو تو ایک ہفتہ تک جیب کیطرف سے رونے کی آواز آتی ہے۔ بھئی غریب بندہ ہوں، اس مہنگائی کے دور میں آٹھ دس ہزار...
  16. ساجداقبال

    محفل کی تازہ پوسٹس اپنے بلاگ پر

    http://www.tickermyfeed.com/ کیا اس سائٹ سے کچھ مدد مل سکتی ہے۔ میرے خیال میں اگر فیڈ کی مدد سے یہ کچھ کیا جارہا تو یہ سائٹ کارآمد ہے تاہم اینکوڈنگ اور فونٹ کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔
  17. ساجداقبال

    کریلے پیاز

    آہا۔۔۔کاش کوئی اچھی چیز مانگ لی ہوتی۔ آج گاؤں سے آتے ہوئے کریلے لے آئے جو مجھے بہت پسند ہیں۔ لیکن پکانا نہیں آتا۔۔۔یہی سوچ رہا تھا کسی سے ترکیب پوچھوں یہاں مفت میں مل گئی۔۔۔بہت شکریہ۔۔ ٹرائی کروں گا لیکن اگر پلان خراب ہوا تو آپ کی زمہ داری۔
  18. ساجداقبال

    سافٹ ویئر صرف تین ڈالر میں

    لیکن پاکستانی بھائی ذرا ان کی شرائط بھی ملاحظہ فرمائیں۔
  19. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    اوپر بٹن میں پی ایچ پی کے انگریزی ورژن میں استعمال کی گئی لئیر سٹال استعمال ہوا ہے۔ یعنی انہوں نے لکھے گئے ٹیکسٹ پر جو سٹائل اپلائی کیا ہے۔ ذیل میں دیا گیا بٹن بغیر اس لئیر سٹائل کے ہے۔
  20. ساجداقبال

    پشتو phpbb کی تیاری

    السلام علیکم ! معذرت دیر سے آنے کی۔۔۔گاؤں سے اسلئے فورم پر نہ آسکا کیونکہ وہاں موڈیم جواب دے گیا تھا۔ فرضی بھائی یہ آپکی فائل ڈاؤن لوڈ کر لی ہے پی ایس ڈی۔ کیا اسی فونٹ اور سائز پر کام شروع کر دوں۔ واضح رہے کہ میرے پاس مڈل ایسٹرن ورژن نہیں۔۔۔اگر میں اس فائل میں کسی ٹیکسٹ کو ایڈٹ کروں گا تو وہ...
Top