نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    کانٹے کا درد

    قیصرانی بھائی معاف کیجیے آپ سے ایسی باتوں کی اُمید نہیں تھی۔ غریب کے گھر ایک بندہ کام نہیں کرتا، یہ کیسی بات ہے؟ اگر کوئی بچہ والدین کا واحد سہارا ہو تو؟ یا اسکے علاوہ ساری بہنیں ہوں تو؟ اور مثال 4 بھائی اور والد ہوں تو اس بات کی کوئی گارنٹی ہے کہ سب کو روزگار ملے گا؟ اور کیا یہ بھی ضروری ہے کہ...
  2. ساجداقبال

    بھارت کی ترقی کی وجوہات

    تعلیم کی بات بالکل بجا کی آپ نے لیکن دیگر عوامل کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
  3. ساجداقبال

    سفاری براؤزر ونڈوز کے لیے

    یہ ربط شاید کچھ مدد دے، کریکٹرز ڈسپلے کے متعلق۔
  4. ساجداقبال

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    میں بھی کافی دیر سے حماس اور الفتح کی یہ جھڑپ دیکھ رہا ہوں۔۔۔اصل موضوع کے متعلق تو پانچ فیصد بات نہیں ہوئی۔ براہ مہربانی اصل موضوع پر بات کریں۔
  5. ساجداقبال

    موجودہ سیاسی لیڈر یا مشرف بہتر کون؟

    زکریا بھائی بھی میری طرح مومنین میں سے نہیں اسلئے دوبارہ سیاسی سوراخ سے ڈسنا پسند کرتے ہیں۔ انہیں بھی شاید فوجی سوراخ سے ڈسا جانا پسند نہیں کیونکہ جب یہ ڈنگ مارتے ہیں تو دس سال تک ڈنگ ہی نہیں نکلتا اور زہر انکا 60سال سے پھیلتا ہی جارہا ہے۔ :!:
  6. ساجداقبال

    بجلی کا بحران

    ایک اورخوشخبری بھی سن لیجیے کہ ہمارے “محب وطن“ حکومت نے اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے ایک اور یو ٹرن لیتے ہوئے چیچوکی ملیاں تھرمل پاور پراجیکٹ جو 2008َء میں مکمل ہونا تھا، اس کی تعمیرقطر انویسمنٹ اتھارٹی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبہ پر واپڈا کے زیرنگرانی جاپانی کمپنی نے فوری طور پر کام...
  7. ساجداقبال

    بجلی کا بحران

    مقام حیرت ہے کہ پورا ملک اس وقت بجلی کے شدید بحران سے دوچار ہے لیکن اردو محفل کی قومی اسمبلی میں اس کے متعلق کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ کیا آپ اس بحران سے متاثر نہیں ہورہے؟ اگر ہاں تو جناب لکھیے اپنی حالت زار اور اس کے حل، اسباب وغیرہ وغیرہ۔
  8. ساجداقبال

    لال مسجد اسلام آباد پولیس کے گھیرے میں

    ویسے قیصرانی بھائی حقیقی صورتحال اس سے ملتی جلتی تھی۔ بیچارے پولیس والوں کو گدھوں کیطرح ہانک کر لے آتے ہیں۔ کئی دن تک بیچارے پمز کے سبزہ زاروں اور پارکوں میں سوتے رہے۔ بالآخر پچھلے دنوں انکی واپسی ہوئی۔
  9. ساجداقبال

    سفاری براؤزر ونڈوز کے لیے

    اعجاز انکل کے سکرین شاٹ سے تو لگتا ہے کہ سفاری ابھی اردو سیکھ رہا ہے۔۔۔سارے الفاظ الگ الگ۔ :o
  10. ساجداقبال

    نیا پاکستانی بجٹ

    بجٹ کے حوالے سے وسعت کا ہفتہ وار کالم دلچسپ ہے:
  11. ساجداقبال

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    قیصرانی بھائی آپ شاید اس ربط کو تلاش کر رہے ہیں۔
  12. ساجداقبال

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    آپ نے تو بلینک ایس ایم ایس ٹائپ کی پوسٹ شروع کردیں۔ چلیں آپ نے جھوٹ بولا یعنی=ساجد میں آپکے خلوص کو بھلا دونگی۔ سانوں کی۔۔۔۔ 8)
  13. ساجداقبال

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    شمشاد بھائی کی تحریر پڑھنے کے بعد میری پسند کے ارکان کے بارے میں اعتماد تھوڑا متزلزل ہوا تھا لیکن آپکی یقین دہانی کے بعد سب ٹھیک ہے۔ :D نہیں جی میں نے نہیں پڑھی یہ تحریر رکشوں پر کیونکہ میرا گاؤں اور اسلام آباد دونوں رکشہ فری ہیں۔ 8) ۔۔۔ویسے ٹرکوں پر پڑھا تھا۔ :P
  14. ساجداقبال

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    شمشاد بھائی آپ نے میرے پسندیدہ ارکارن کی لسٹ کو مشکوک بنا لیا ہے۔ :oops: نہیں جی، میری مراد افتخار راجہ سے نہیں تھی۔ :lol:
  15. ساجداقبال

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    مجھے پانچ افراد پسند ہیں۔چونکہ ان سے میری علیک سلیک نہیں ہے اسلئے میرا جواب سب سے زیادہ غیر جانبدارانہ ہے :wink: ۔ میری پسند خالص ان کی تحریروں کیوجہ سے ہے۔ شمشاد، نبیل، جیہ، ابوشامل اور مہوش کم پسندیدہ یا نا پسندیدہ بتانے سے فتنہ کا اندیشہ ہے، جس کے سبب اسے نہ لکھنا بہتر ہوگا۔ ویسے بھی میں...
  16. ساجداقبال

    نیا پاکستانی بجٹ

    ہمیشہ کی طرح اعداد وشمار کا کھیل۔اس بجٹ میں ہمیشہ کی طرح کچھ بھی نہیں۔ اگر آپ پاکستانی ہیں تو آپ کے علم میں ہوگا کہ پاکستانی بجٹ کی کیا حیثیت ہے؟ ہمارے ساتھ جو ہمیشہ کھیل کھیلا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ بجٹ سے پہلے اشیاءِ صرف انتہائی مہنگی کر دی جاتی ہیں اور بجٹ پیش کر کے ریلیف کے نام پر ان چیزوں کی...
  17. ساجداقبال

    ایک دکھ بھری شکایت

    دستخط کہاں ہے؟ چلیں فورم کے دستخط ہی کافی ہیں۔ اور یہ قاذب کیا ہوتا ہے؟ قبوتر قسم کا لفظ تو نہیں :P
  18. ساجداقبال

    نیا پاکستانی بجٹ

    میرے مطابق صحیح اور غلط --------------------------------------------------------------------------------------- حکومت کی جانب سے شائع کردہ بجٹ کی تفصیلات کے مطابق دفاع کے لیے پونے تین سو ارب روپے جبکہ ملک بھر میں ترقیاتی کاموں کے لیے پانچ سو بیس ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ مالی سال 07 - 2006...
  19. ساجداقبال

    صوبہ سرحد میں ترقیاتی کاموں کی رفتار

    میری رائے صرف میرے شہر کوھاٹ تک محدود ہے۔ ہمارے کوہاٹ کا ایم پی اے کا تعلق مجلس عمل سے نہیں بلکہ قوم پرست اے این پی سے ہے۔ جیسے کہ آپکو پتہ ہے کہ ایم ایم اے اور اے این پی میں اللہ واسطے کا بیر ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے ایم پی اے کے توسط سے ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تعداد تقریباً صفر ہے۔ براہ...
  20. ساجداقبال

    کيا ميڈيا کو مار کٹائي کي کھلي اجازت ہے؟

    مہوش سسٹر، آپکی بات مان لیتے ہیں، صحافیوں نے غلط کیا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ آپکی چہیتی حکومت اب اسکے خلاف کیا قدم لیتی ہے۔ شوکت عزیز نے صحافیوں کیخلاف درج کیا ہوا کیس(پیمرا احتجاج والے کیس میں) واپس لینے کاحکم دیا تھا۔ سیدھا مطلب یہ کہ انہیں قانون سے زیادہ اس پریشر کا لحاظ ہے جو میڈیا ان پر ڈالتا۔...
Top