نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    اللہ مہوش بہن کی تمام مشکلات آسان فرمائے۔ اگر ان کو صحت کے مسائل درپیش ہیں تو اللہ تعالٰی انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ اٰمین
  2. ساجداقبال

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    شمشاد بھائی (بلامقابلہ امیدوار :wink: )
  3. ساجداقبال

    اردو ناشر اب یونی کوڈ میں!!

    یہ جس نستعلیق فونٹ کا ذکر کر رہے ہیں اپنی سائٹ پر کیا یہ عام فونٹس کی طرز پر چلتا ہے یا پھر ان پیج قسم کا ہے؟
  4. ساجداقبال

    آم کی تلاش

    یہاں پاکستان سے ٹی سی ایس ، جیریز ٹریولز اور ڈی ایچ ایل والے مینگو ایکسپریس کے نام سے پاکستانی آم دنیا بھر میں ڈیلیور کرنے کے اشتہار دے رہے ہیں۔ قیمت قدرے زیادہ ہے۔ مڈل ایسٹ میں پانچ کلو کے شاید دو ہزار اور ساری دنیا میں ساڑھے چار ہزار شاید۔
  5. ساجداقبال

    میری شاعری میری ڈیزائنگ

    شاعری تو مناسب ہے لیکن نام آپ نے حنافیص کیوں لکھا ہے، فیض صاحب سے کوئی رشتہ داری تو نہیں؟ :P
  6. ساجداقبال

    کچھ محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق!

    نبیل بھائی، اپ گریڈ کے دوران پاسورڈز کھو جانے کا خدشہ تو نہیں؟
  7. ساجداقبال

    پاکستان کا قیام ایک بھیانک غلطی (الطاف)

    کیا ہو گیا فرضی بھائی۔۔۔الطاف ہمارا سیاسی قائد کیسے ہوگیا؟ وہ تو نہرو کی زبان بول رہا ہے۔ :wink:
  8. ساجداقبال

    کراچی طوفان، احباب خیریت سے ہیں؟

    السلام علیکم، جیسا کہ سب دوست جانتے ہیں کہ گزشتہ دنوں کراچی میں شدید طوفان و بادوباراں سے انسانی جانوں اور املاک کو بہت نقصان پہنچا۔ چونکہ سب کراچی والوں کی خیریت پوچھنا فرد واحد کیلیے ممکن نہیں اسلئے براہ کرم محفل کے کراچی والے ارکان اپنی خیریت سے مطلع کریں۔نعمان!‌آپ خیریت سے ہیں؟
  9. ساجداقبال

    مبارکباد آصف کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل مبارک

    آصف بھائی کو بہت بہت مبارک۔۔۔۔لیکن پتا تو چلے کہ انہوں نے کس چیز میں ڈاکٹریٹ کی ہے؟
  10. ساجداقبال

    پشتو کلاس

    بخدمت جناب، جیہ(ماسٹرنی) اور فرضی(پرنسپل)، میں دو دن کیلیے گاؤں جا رہا ہوں اسلئے مجھے دو دن کی چھٹی عنایت فرمائیں، عین نوازش ہوگی۔
  11. ساجداقبال

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    افسوس آپکا آئینہ دیکھنے کا اتنا تلخ تجربہ ہے :wink:
  12. ساجداقبال

    مبارکباد اب ایک ہی بات ہے

    چلیے کر لیتے ہیں آپکو پیار۔۔۔آخر آپ ہماری ماسٹرنی کے چھوٹے بھیا ہیں۔۔ :wink: ۔۔بس یہ تصویر بار بار پیسٹ ہی کرنی ہے نہ؟ :lol: مجھے پتہ میری جگہ آپ ہوتے تو یہی کرتے۔
  13. ساجداقبال

    مبارکباد اب ایک ہی بات ہے

    فرزوق بھائی دعوت عام کا نہ کہیے، محفل کے تو ہزار سے اوپر ارکان ہونگے۔ ایسا نہ ہو خوشی آپکی ہو :P اور مٹھائی میری جیب سے جائے۔ :wink: ۔۔۔پرائی شادی میں ساجد دیوانہ
  14. ساجداقبال

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    گاؤں میں، میرے گھر کے اگلے اور پچھلے دونوں دروازوں کے پاس قبرستان ہیں، لیکن ابھی تو ایسی کسی مخلوق سے واسطہ نہیں پڑا۔ بچپن میں اپنے تخیل میں ان قبرستانوں سے گزرتے وقت میں بھوتوں کا تصور آ جاتا تھا، جس کے بعد ظاہر ہے گھر بھاگ کر ہی دم لیتا۔ :wink: میرے بڑے بھائی کے بقول انکا کئی دفعہ جنوں سے...
  15. ساجداقبال

    پشتو کلاس

    مشق: پشتو سےاردو میں ترجمہ کریں: 1۔ زۂ لوَلم ۔۔۔۔میں پڑھتا یا تلاوت کرتا ہوں۔ 2۔ مونږ لوَلو ۔۔۔۔ہم پڑھتے یا تلاوت کرتے ہیں۔ 3۔ تۂ لوَلي ۔۔۔تم پڑھتے یا تلاوت کرتے ہو۔ 4۔ تاسو لوَلئ ۔۔۔تم(جمع) پڑھتے یا تلاوت کرتے ہو۔ 5۔ هغه لوَلی ۔۔۔۔وہ پڑھتا یا تلاوت کرتا ہے۔ 6۔ هغوئ لوَلی ۔۔۔وہ(جمع)...
  16. ساجداقبال

    پشتو کلاس

    پویہ شوم یا پوہہ شم۔۔۔۔پوہہ یا پویہ مؤنث کیلیے کیا نہیں ہوتا؟
  17. ساجداقبال

    مبارکباد اب ایک ہی بات ہے

    فرزوق ایسی باتیں نہیں کہتے ورنہ دوبارہ لڑائی کا خدشہ ہے۔ :wink: بہرحال آپ اور جیہ کو اس صلح پر بہت بہت مبارکباد۔ آپ دونوں کو مٹھائی روانہ کرتے وقت میں نے تصویر اتار لی تھی تاکہ سند رہے۔ باقی اگر کورئیر والے غائب کردیں تو کوئی بڑی بات نہیں کہ بقول شاعر: مٹھائی چیز ہی ایسی ہے، نہ چھوڑی جائے
  18. ساجداقبال

    نثار تجھ پہ اے وطن

    ایسے مظاہرے تو اسلام آباد کی سڑکوں پر(چاہے آبادی میں ہوں یا ویرانے میں) ہر دوسرے روز پیش آتے ہیں۔ یہاں کی ٹریفک پولیس موبائل ورکشاپ منگوا کر آپکی گاڑی تک ٹھیک کرا دیتی ہے۔ بس 915ڈائل کرنے کی دیر ہے۔اسلام آباد میٹروبلاگ کی غالیہ ایمن کا اس سے ۔ملتا جلتا واقعہ مانا یہ یہ ملٹری پولیس والوں کا احسن...
  19. ساجداقبال

    پاکستانی فوج کے کاروباری مفادات

    بات کتاب سے شروع ہوئی اور کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔ کتاب پڑھے بغیر آراء کا انبار۔۔۔۔ :P چلیے اب اس ربط پر جاکر کتاب کا سکین شدہ نسخہ ڈاؤن لوڈ کرلیں۔
  20. ساجداقبال

    نثار تجھ پہ اے وطن

    مجھے یقین تھا کوئی اس واقعہ پر مذمت کے دو لفظ نہیں کہے گا۔ کہاں کراچی کے شہداء، کہاں قبائلی علاقوں کے جاہل ہلاک شدگان۔
Top