نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    میں کیوں مانوں؟ از سہیل وڑائچ

    (ہوا تو مخالف چل رہی ہے مگر ''پہلے" کا موقف جاننے کے کیلئے یہ کالم ضرور دیکھ لیں) آخر میں کیوں مانوں؟ ظلم کے یہ ضابطے آخر میں کیوں مانوں، یہ زیادتیاں، یہ پابندیاں، میں کیوں مانوں؟ یہ دباؤ، یہ دھونس، یہ دھاندلی میں کیوں مانوں؟ مینڈیٹ مجھے ملا، عوام میرے ساتھ ہیں، میں دوسروں کی کیوں مانوں؟ مجھے...
  2. عبدالقیوم چوہدری

    دل نوں سوچ وچار بڑے نیں ۔۔۔

    بوہت ودهیا۔۔۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سزا ملنی چاہیے - از عمار مسعود

    گزشتہ دنوں روزنامہ جنگ میں احمد نورانی کی ایک خبرکے غلط ہونے پر بہت غوغا مچا۔ خبر اہم تھی۔ حوالہ جے آئی ٹی کا تھا اور قصہ سازشوں کا تھا۔ خبر اپنی اشاعت کے چند گھنٹوں کے بعد ہی غلط ثابت ہوئی۔احمد نورانی نے اگلے ہی دن اخبار میں تحریری طور پر معافی مانگی ۔ اس معافی نامہ کا ایک اقتباس ذیل میں درج...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگر جے آئی ٹی اتنی ہی قابل ہے تو بھٹو ڈھونڈ کر دیکھائے۔ ن لیگ
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگلے ہفتے نئے پاکستان کا چاند نظر آ جائے گا۔ عمران خان کا کہوٹہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اعلان
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد نواز شریف کو راولپنڈی اسلام آباد میں کوئی ادھار نان چھولے بھی نہیں دے رہا، سب کو پتہ ہے پیسے ڈوب جانے ہیں۔ شاہد مسعود
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لوگوں کا نواز شریف پر اعتماد کا یہ عالم ہے دبئی میں کمپنیاں بنا کر ہمارے لیڈر کے نام کر دیتے ہیں۔ مریم اورنگزیب
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شریف فیملی نے نیب کے "say no to corruption " کے مسیجز بھی جان بوجھ کر اگنور کیے۔ جے آئی ٹی
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاہد مسعود، شیخ رشید اور اسد کھرل کے بعد سب سے زیادہ تُکے محکمہ موسمیات لگاتا ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جے آئی ٹی کی رپورٹ میں استعمال ہونے والا کاغذ عمران خان کے دوست کی فیکٹری سے خریدا گیا ہے۔ دانیال عزیز
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں نےکرپشن کیسز پر زرداری کےاستعفےکا دفاع کیا تھا، آج میں کرپشن کیسز پر نواز شریف کے استعفےکا مطالبہ کرتا ہوں۔ بابراعوان
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جے آئی ٹی اگر مزید 100 دن اور کام جاری رکھتی تو ممکن تھا کہ شریف فیملی کے نام کوئی ملک بھی نکل آتا۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جے آئی ٹی نے دس جلدوں اور اٹھارہ گواہان کے بیانات پر مشتمل رپورٹ میں صرف ایک گواہ کو 'سر' کہہ کر مخاطب کیا ہے جو یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ رپورٹ کسی 'ایف اے' پاس نے لکھی ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    آدھی جان تو اس وقت ہی نکل جاتی ہے جب پتا لگتا ہے کہ ہینڈ فری کی ایک سائیڈخراب ہو گئی ہے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    دو دن پہلے ہی عدنان خشوگی کے بارے میں ایک رپورٹ نظر سے گزری۔ اس کا ایک پیراگراف پڑھ کر کچھ دیر تو۔۔۔:daydreaming: :blushing:
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    راہنمائی کا شکریہ۔:battingeyelashes:
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    پانامہ کیس سمجھ نہ آنے والی چیزوں میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے، سٹاک ایکسچینج دوسرے جبکہ بیگم کا موڈ ابھی بھی پہلے نمبر پرہی ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شریف فیملی میں بادشاہت ہے ۔۔جے آئی ٹی مثلاً نواز شریف صحن میں کولر کے آگے سب سے پہلی منجی پر سوتے ہیں۔ بارش ہو تو نواز شریف سب کے ساتھ چھت سے منجیاں نہیں اترواتے بلکہ چپ کر کے کمرے میں جا کر سو جاتے ہیں۔
Top