السلام علیکم و رحمتہ اللہ
یوں تو ایسی کسی لڑی بنانے کا خیال میرے ذہن میں نہیں تھا اور بہترین محفلین کے چناؤ کی ابتدائی لڑی میں، میں نے زمروں کے حساب سے الگ الگ تحاریر اور شاعری وغیرہ کا پول بنانے کی تجویز دی تھی۔ لیکن اس میں سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ کس زمرے سے کون سی لڑی یا تحریر کسی پول کے...